اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 116 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 116

قادر تو انا کی حمد کس قدر ظاہر ہے اور اس مبرر الانوار کا بن رہا ہے سارا عالم آئینہ البہار کا چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہو گیا کیونکہ کچھ کچھ نقاشاں اس میں جمال یار کا اس بہار حسن کا دل میں تمہارے جوش ہے مت کرو کچھ ذکر ہم سے ترک یا تا تارہ کا ہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیاسے ہر طرف جس طرف دیکھیں وہی رہ ہے تیر سے دیدار کا چشمه خورشید میں موجیں تیری مشہور ہیں ہرست ہے میں تماشہ ہے تری چمکار کا تو نے خود روحوں پہ اپنے ہاتھ سے چھڑ کا نمک اسی ہے شور محبت عاشقان زالہ کا کیا عجب تو نے ہر اک ذرہ میں رکھے ہیں خواص کون پڑھ سکتا ہے سارا دختران اسرار کا تیری قدرت کا کوئی بھی انتہا پاتا نہیں کسی سے کھل سکتا ہے پہنچے اس عقدہ دشوار کا