اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 114 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 114

۱۱۴ غیر معبود ہلاک ہوں گے۔اور جھوٹے خدا اپنی خدائی کے وجود سے منقطع کئے جائیں گئے۔۔۔۔۔۔نٹی زمین ہوگی اور نیا آسمان ہو گا۔اب وہ دن نزدیک آتے ہیں کہ جو سچائی کا آفتاب مغرب کی طرف سے چڑھے گا اور یورپ کو پیچھے خُدا کا پتہ لگے گا۔۔۔۔قریب ہے کہ سب ملتیں بلاک ہوں گی مگر اسلام۔اور سب حربے ٹوٹ جائیں گے مگر اسلام کا آسمانی حسر یہ کہ وہ نہ ٹوٹے گا نہ کہند ہوگا جب تک دجالیت کو پاش پاش نہ کر دے۔وہ وقت قریب ہے کہ خدا کی بچی تو حید جس کو بیابانوں کے رہنے والے اور تمام تعلیمیوں سے غافل بھی اپنے اندر محسوس کرتے ہیں، ملکوں میں پھیلے گی۔اس دن نہ کوئی مصنوعی کفارہ باقی رہے گا اور نہ کوئی مصنوعی خدا اور خدا کا ایک ہی ہا تھ کفر کی سب تدبیروں کو باطل کر دے گا لیکن نہ کسی تلوار سے اور نہ کسی بندوق سے بلکہ مستعد روحوں کو روشنی عطا کرنے سے اور پاک دلوں پر ایک نور اتا ر نے سے یہ تب یہ باتیں جوئیں کہتا ہوں سمجھ میں آئیں گی یا لے اشتهار جنوری شاه بجوار مجموعه شمار حضرت سیح موعود جلد دوم من ۳۵ ناشر الشركة الاسلامیہ لمیٹیڈ