اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 106
1۔4 ممنکرین الہام کو دعوت مقابلہ خدا تعالی سے ہمکلامی کا شرف آپ کو اس درجہ کثرت سے حاصل ہوا کہ خُدا کے شیر نے ایشیا سے روس اور یورپ سے امریکہ تک کے منکرین الہام که انکارا اور انہیں دعوت مقابلہ دیتے ہوئے فرمایا کہ:۔مجھو آؤ ائیں نہیں دکھاتا ہوں کہ خدا ہے اور وہ تعلیم ہے کیونکہ میں ایک انسان ہونے کی وجہ سے علم کامل نہیں رکھتا لیکن خُدا مجھے کہتا ہے کہ یہ چیز یوں ظاہر ہوگی اور پھر با وجود ہزاروں پر دوں کے پیچھے مستور ہونے کے بالآخر وہ چیز اسی طرح ظاہر ہوتی ہے جس طرح خُدا نے کہا تھا۔آؤ اور اس کا امتحان کر لو میں تمہیں دکھاتا ہوں کہ خدا ہے اور وہ قدیم ہے۔کیونکہ میں بوجہ بشر ہوتے کے قدرت کاملہ نہیں رکھتا لیکن خُدا مجھے کہتا ہے کہ میں فلاں کام اس طرح پر کروں گا اور وہ کام انسانی طاقت سے اس طرح یہ نہیں ہوسکتا اور اسکی راستہ میں ہزاروں روکیں حائل ہوتی ہیں مگر پھر بھی وہ اسی طرح ہو جاتا ہے جس طرح خدا فرماتا ہے۔آؤ اور اس کا امتحان کر تو میں تمہیں دکھاتا ہوں کہ خدا ہے اور وہ سمیع ہے اور اپنے بندوں کی دعاؤں کو سنتا ہے کیونکہ میں خدا سے ایسے کاموں کے متعلق دعا مانگتا ہوں جو ظاہر میں بالکل انہو نے نظر آتے ہیں مگر خدا میری دُعا سے ان کاموں کو پورا