الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 74
ضميمه حقيقة الوحي ۷۴ الاستفتاء فاعطى أرواحهم حللا كبرق مع تو اس کے نتیجہ میں اللہ نے ان کی ارواح کو عمدہ غذاء لطيف، ورد إليهم ما غذاؤں کے ساتھ ساتھ چمکدار پوشاکیں عطا کیں۔ تركوا وکذالک یفعل الله اور جو کچھ انہوں نے چھوڑا تھا ان کی طرف دوبارہ لوٹا دیا گیا اللہ اپنے مخلص بندوں کے ساتھ ایسا ہی بالمخلصين۔ ونظر الله إليهم فوجدهم الطيبين الطاهرين کیا کرتا ہے۔ اللہ نے ان پر نگاہ ڈالی تو انہیں طیب و طاہر پایا اور اس نے دیکھا کہ وہ اسے اس کے غیر پر ورأى أنهم يؤثرونــــه علـى ترجیح دیتے ہیں تو اس نے انہیں اغیار پر ترجیح دی اور غيرهم، فآثرهم على الأغيار، اس نے دیکھا کہ وہ اس کے ہیں تو وہ ان کا ہو گیا ورأى أنهم كانوا له فكان لهم، اور اس نے انہیں انوار کے اترنے کی جگہ بنا دیا۔ وجعلهم مهبط الأنوار، اسی طرح اس کی یہی سنت اولین سے آخرین تک وکذالک جرت سنته من جاری ہے اور بہت سے کنوئیں ان کے لئے الأولين إلى الآخرين۔ وكم کھو دے جاتے ہیں لیکن اللہ خود اپنے ہاتھوں سے بتر تحفر لهم، فيخرجهم الله انہیں باہر نکال لیتا ہے اور انہیں مصیبت اس لئے نہیں پہنچتی کہ وہ ہلاک کئے جائیں بلکہ اس لئے بأيديه، ولا تصيبهم مصيبة ليهلكوا، بل ليرى الله بها كہ اللہ اس کے ذریعہ ان کی کرامت دکھائے۔ اور کوئی آفت ان پر اس لئے نازل نہیں ہوتی کہ وہ تباہ کئے جائیں بلکہ اس لئے کہ تا اللہ اس کے ذریعہ یہ ثابت کرے کہ یہ تائید یافتہ افراد میں سے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے پیارے كرامتهم، ولا تنزل عليهم آفة ليدمروا بل ليثبت الله بها أنهم من المؤيدين۔ أولئك رجال صـافـاهـم حبهم۔ ولا يخزى الله ( خدا ) نے چن لیا ہے۔ اور اللہ کسی قوم کو اس قوما إلا بعد أن يتألم قلوبهم وقت تك رسوا نہیں کرتا جب تک ان مخلصین کے بإيذاء تلك الخبيثین، دل ان خبیثوں کی ایذاء سے درد میں مبتلا نہ ہوں ۔