الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 70

ضمیمه حقيقة الوحي ง الاستفتاء وهل تجدون في سنة الله أنه اور کیا تمہیں اللہ کی سنت میں کہیں یہ ملتا ہے کہ وہ کسی يُظهر على غيبه إلى عمر طويل مفتری کو ایک لمبی عمر تک کثرت سے اپنے امور أحــدا مــن الــمـفـتـريـن؟ ويتم غیبیہ سے مطلع کرتا رہے۔اور بچے انبیاء کی طرح علیه کـل نـعـمـتـه کـالنبیین اس پر اپنی ہر نعمت تمام کر دے۔اور اس کو ہر میدان الصادقين؟ وينصره في كل میں واضح عزت و اکرام سے مدد دے۔اور اس افتراء کے باوجود اسے اتنی مہلت دے کہ وہ جوانی موطن بإكرام مبين؟ ويمهله مع سے بڑھاپے تک جا پہنچے اور ہزاروں دوست اس هذا الافتراء حتى يبلغ الشيب سے ملا دے اور وہ اس کی تو مدد کرے اور اسے ایذاء دینے والے دشمنوں کو ایسے دھتکار دے جیسے کتوں کو من الشباب، ويُلحق به ألوفا من الأصحاب، ويعينه ويطرد أعداء ه دھتکارا جاتا ہے۔اور اسے وہ کچھ دے جو اس کے المؤذين كالكلاب؟ ويؤتيه ما لم کسی ہم عصر کو نہ دیا گیا ہو۔اور جو بھی اُس سے يؤتَ أحد من المعاصرين مباہلہ کرے وہ اُسے اُس کی آنکھوں کے سامنے ویهلک من باهله أمام عينيه أو ہلاک کر دے یا اسے ذلیل و رسوا کرے اور جو يخزى ويهين؟ ومن كان على شخص دنیا پر جھکا ہوا ہواور اس کی زینت سے پیار الدنيا مُكِبًا ولزينتها محبًّا، ومن کرنے والا ہو اور مفتری اور جھوٹا ہو کیا تم نے اس أهل الافتراء والـفـرية۔۔أرأيتم کی نصرت (میری) اس نصرت کی طرح مشاہدہ کی نصرته كهذه النصرة؟ أو أحسستم ہے؟ یا اس ( میری مدد کی طرح تم نے اللہ کی مدد له عونة الله كهذه العونة؟ اس کے لئے دیکھی ہے؟ تمہیں کیا ہو گیا ہے تم مالكم لا تفكرون کالمتقين؟ متقیوں کی طرح غور نہیں کرتے۔اللہ تمہیں ہدایت هداكم الله! إلام تُكفّرون عباد دے۔تم کب تک اللہ کے تائید یافتہ بندوں کو الله المؤيدين؟ وإنكم كا فر قرار دیتے رہو گے؟ تم میری تکذیب کرتے ہو تكذبونني، ولا أعلم بم تكذبون ! اور میں نہیں جانتا کہ کس وجہ سے تم مجھے جھٹلاتے ہو! ۲۹