الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 60

ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء أتكفرون بكتاب الله بعد کیا تم ایمان لانے کے بعد کتاب اللہ کا انکار إيمانكم، ولا تتقون الله وتبغون کرتے ہو؟ اور اللہ سے نہیں ڈرتے اور اپنے بھائی مرضاة إخوانكم؟ أتعادون من بندوں کی خوشنودی چاہتے ہو۔کیا تم اس شخص سے أرسل على رأس المائة، وهو منكم دشمنى كرتے ہو جو اس صدی کے سر پر بھیجا گیا اور وہ ومن هذه الأمة، وجاء في وقت تم میں سے ہے اور اس امت کا فرد ہے۔اور وہ عین الضرورة، وعند فتن النصرانية، ضرورت کے وقت اور عیسائیت کے فتنوں کے موقعہ پر ووافي دروب صحف الله بالحق آیا۔اور اس نے اللہ کے صحیفوں کی کھلی کھلی راہوں اور والحكمة، وشهد الله على صدقه كو حق و حکمت کے ساتھ پالیا۔اور اللہ نے درخشاں بالآيات المنيرة۔ما لكم تردون نشانوں کے ساتھ اس کی سچائی کی شہادت دی۔رحمة الله بعد نزولها، ولا تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی رحمت کو اس کے نازل تكونون من الشاكرين؟ غشی ہونے کے بعد تم رڈ کر رہے ہو اور تم شکر گزروں الإسلام ليــلـكـم، وانهمر إليه میں سے نہیں بنتے۔تمہاری رات نے اسلام کو سيلكم ، وتَحْسَبون أنكم ڈھانپ لیا۔اور تمہارا سیل رواں تیزی سے اس کی تحسنون؟ ما لكم لا تنظرون إلى طرف بڑھا اور تم سمجھتے ہو کہ تم اچھا کام کر رہے ہو۔الزمان و آفاته، وإلى طوفان تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم زمانے اور اس کی آفات الكفر وسـطواته؟ أليس فيكم اور کفر کے طوفان اور اس کے حملوں کی طرف رجل من المتفرسين؟ فعجبنا نہیں دیکھتے ؟ کیا تم میں فراست رکھنے والا کوئی مرد والله كل العجب، وخيَّرنا ما نہیں۔اور اللہ کی قسم! ہمیں سخت تعجب ہوا اور ہمیں تقولون وما تفعلون، وما تصنعون حیرت میں ڈال دیا اس نے جو تم کہتے ہو اور جو تم کرتے بحذاء الكافرين، وما أعددتم ہو نیز جو تم کافروں کے مقابل میں منصوبے بناتے في جواب المتنصرين؟ إنكم ہو اور عیسائیوں کے جواب میں جو تم نے تیاری کی تقطعون أصـلـكـم بأيديكم ہے تم خود اپنے ہاتھوں سے اپنی جڑ کاٹ رہے ہو