الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 59
ضميمه حقيقة الوحي ۵۹ الاستفتاء تتلون في صلواتكم أن عيسى مات تم اپنی نمازوں میں تلاوت کرتے ہو کہ عیسی علیہ السلام ہو کہ ال ولا رفع الجسم ولا حياة ثم بعد فوت ہو گئے جبکہ جسمانی رفع اور زندگی نہیں ہے ☆۔ الصلاة تتربعون في ركن المحراب (پڑھتے ۔ ) پھر نماز کے بعد محراب کے ستون کے وتقبلون بوجوهكم على الأصحاب، پاس چوکڑی مار کر اپنا رخ ساتھیوں کی طرف کرتے فتقولون : من اعتقد بموته فهو ہوئے یہ بھی کہتے ہو کہ جو اُن کی ( حضرت عیسیٰ علیہ كافر وجزاؤه السعير ووجب له السلام کی ) وفات کا عقیدہ رکھے وہ کافر ہے اور اس کی التكفير۔ تلک صلواتكم، وهذه سزا جہنم ہے، اور اس کی تکفیر واجب ہو جاتی ہے۔ یہ كلماتكم تقرؤون فی الفرقان ہیں تمہاری نمازیں اور یہ ہیں تمہارے کلمات۔ تم فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي وبه تؤمنون قرآن میں فلما تو فیتنی پڑھتے ہو اور اس پر ایمان ثم تتركون معناه وراء ظهور كم لاتے ہو پھر تم اس کے معانی کو سمجھتے بوجھتے ہوئے وأنتم تعلمون أتجدون فی پسِ پشت ڈال دیتے ہو۔ کیا تم کتاب اللہ میں عیسی كتاب الله نزول عیسی بعد علیہ السلام کی وفات کے بعد ان کے نزول کا ذکر موته؟ فما معنى فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي پاتے ہو؟ تو اے صاحبان عقل فلما توفیتنی کے ی کیا معنی ہوئے ؟ يا ذوى الحصاة؟ وأما ما قال سبحانه تعالى: يُعينى اور یہ جو اللہ سبحانہ نے یمن إِنِّي مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى فليس الى فرمایا ہے تو اس کے معنی روح کے ساتھ جسم کا اٹھایا جانا نہیں ہیں۔ معناه رفع الجسم مع الروح۔ والدليل عليه ذكر التوفی اس کی دلیل یہ ہے کہ رفع سے پہلے تو فی کا ذکر ہے اور یہ رفع مرنے قبل الرفع، وإن هذا الرفع حق كل مؤمن بعد کے بعد ہر مومن کا حق ہے اور یہ قرآن، احادیث اور روایات سے الممات، وهو ثابت من القرآن والأحاديث والروايات۔ وإن اليهود كانوا منکرين برفع عيسى، ويقولون إن عيسى لا يُرفع كمثل المؤمنين ولا يحيى، وذالك بأنهم كانوا يكفرونه ولا يحسبونه ثابت ہے۔ اور یہودی عیسیٰ علیہ السلام کے رفع کا انکار کرتے تھے اور کہتے تھے کہ عیسی کا مومنوں کی طرح رفع نہیں ہوگا اور نہ وہ زندہ کئے جائیں گے وجہ یہ کہ وہ اسے کافر قرار دیتے تھے اور مومنوں میں سے من المؤمنين۔ فرد الله عليهم في هذه الآية، وكذالك نہیں سمجھتے تھے اس لئے اللہ نے اس آیت اور دوسری آیات میں ان کا في آيات أخرى وقال: بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ " رڈ کیا اور فرمایا: بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ کہ اللہ نے اس کا اپنی طرف رفع وإنهم من الكاذبين۔ منه کیا اور یہ کہ یہود جھوٹوں میں سے ہیں۔ منہ ا المائدة : ١١٨ ۲ آل عمران : ۵۶ النساء : ۱۵۹ ۲۵