الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 56
ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء وبها تتبدل القلوب، وتزگی اور اس سے دل بدل جاتے اور نفوس پاک ہوتے اور النفوس وتزول العيوب، فهی تمام عیوب دور ہو جاتے ہیں۔اور یہ اسلام اور مختص بالإسلام، واتباع نبينا ہمارے نبی خیر الانام ﷺ کی اتباع سے مختص ہیں خير الأنام، وانا على هذا من اور میں اس پر گواہوں میں سے ہوں۔بلکہ میں انہیں الشاهدين، بل من أهلها ومن لوگوں میں سے اور اہل تجر بہ میں سے ہوں۔اور اس المجربين، ونتم بها الحجّة على سے ہم منکرین پر حجت تمام کرتے ہیں۔اور وہ دین کیا شے ہے جو اُس گھر کی طرح ہو جس کے آثار مٹ المنكرين۔وأيّ شيء الدين چکے ہوں یا اس باغ کی طرح ہے جس کے درخت جڑ الذي كان كدار عفت آثارها، أو سے اکھاڑ دیئے گئے ہوں۔اور کوئی صاحب عقل كروضة أجيحت أشجارها؟ ولا ایسے دین پر راضی نہیں ہو گا جو ایسے گھر کی طرح ہو يرضى العاقل بدين كان كدار جو ویران ہو چکا ہو یا ایسے عصا کی طرح ہو جو ٹوٹ چکا خربت، أو كعصا انكسرت أو ہو یا اس عورت کی طرح ہو جو بانجھ ہوگئی ہو یا اس آنکھ کی فالحمد لله كلّ الحمد، أن كامرأةٍ عَقَرت، أو كعين عميت۔طرح ہو جو اندھی ہوگئی ہو پس تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں کہ اسلام ایک زندہ دین ہے۔جو الإسلام دين حى يُحيى الأموات، مردوں کو زندہ کرتا ہے اور بنجر زمین کو سرسبز و شاداب ويُخضّر الموات، ويُنضّر الحياة۔کرتا ہے اور زندگی کو رونق بخشتا ہے۔اور اللہ کی قسم ! وإنِّي أعجب، والله ، كلَّ العجب مجھے ایسے لوگوں پر سخت تعجب ہے جو کہتے ہیں کہ من قوم يقولون إنا من فرق الإسلام، ہم اسلام کے فرقوں میں سے ہیں مگر بایں ہمہ صلى الله ثم ينكرون فيوض هذا الدين | اس دین کے فیوض اور ہمارے نبی خیر الا نام علی ولی وفيوض نبينا خير الأنام، ومكالمة کے فیوض اور علیم خدا کی ہمکلامی سے انکار کرتے ہیں۔الله العلَّام۔ما لهم لا يهبون من انہیں کیا ہو گیا ہے جو اپنی نیند سے بیدار نہیں رقدتهم، ولا يفتحون عيون فطنتهم؟ ہوتے اور اپنی فطانت کی آنکھیں نہیں کھولتے،