الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 2
ضميمه حقيقة الوحى ۲ الاستفتاء وأرى الله له أمورًا خارقة للعادة، اور اللہ نے اس کے لئے خارق عادت امور وأظهر الآيات المنيرة و عجائب دکھائے اور روشن کرنے والے نشانات اور نصرت النصرة۔ کے عجائب ظاہر کئے ۔ وظهر في زمن هو من الدين اور وہ ایسے زمانے میں ظاہر ہوا جو دین کے لحاظ سے كالعريان، وعلى صدر الإسلام ایک عریاں کی طرح ہے۔ اور اسلام کے سینے پر ایک كالسنان، وعلماء الوقت كرجل برچھی کی طرح (پیوست) ہے۔ اور علماء وقت ایک ایسے شخص کی مانند ہیں جس کی دونوں ٹانگیں اس کا رجلاه تتخاذلان، وخرج ساتھ نہیں دے رہیں۔ اور جس میں پادری لوگ ایک القساقسة فيه كبطل له سهمان : سهم يذلقونه ليجرحوا به ملة ایسے بہادر مرد کی طرح باہر نکل آئے ہیں جس کے الإسلام بالأكاذيب وأنواع البهتان، وآخر يفوقونه ليدخلوا به الناس في أهل الصلبان۔ پاس دو تیر ہیں ۔ ایک تیر وہ جسے وہ اپنی فریب کاریوں اور مختلف النوع بہتانوں کے ساتھ ملت اسلام کو مجروح کرنے کیلئے تیز کرتے ہیں۔ اور دوسرا تیر وہ ہے جسے وہ لوگوں کو عیسائیت میں داخل کرنے کیلئے اپنی کمان پر وتجدونهم كذئب عاث، أو لص چڑھاتے ہیں ۔ تم ان ( پادریوں ) کو ایک تہس نہیں ينهب الأثاث۔ وليس عندهم إلا کرنے والے تباہی پھیلانے والے بھیڑیے کی طرح یا النقول، وما لا تقبله العقول اثاثہ لوٹنے والے چور کی طرح پاؤ گے۔ اور ان کے پاس وليس عماد دينهم إلا خشب صرف روایات ہیں اور وہ کچھ ہے جسے عقل قبول نہیں الكفارة، وقد فتح به كل باب کرتی۔ اُن کے دین کا ستون صرف کفارے کی لکڑی للنفس الأمارة۔ فهل أوحش ہے، اور اس سے نفس امارہ کیلئے ہر دروازہ کھول دیا گیا وأفحش من هذه العقيدة، وأبعد ہے۔ پھر کیا اس سے بڑھ کر کوئی وحشتناک بخش اور من قبول الطبائع السعيدة؟ سعيد طبائع کیلئے انتہائی نا قابل قبول عقیدہ ہو سکتا ہے؟