الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 37
ضميمه حقيقة الوحى ۳۷ الاستفتاء أيهلك الــلــــه بــحـيـلـهـم کیا اللہ ان کے منصوبوں اور ان کی دعاؤں سے ودعواتهم رجلا يعلم أنه صادق؟ اس شخص کو ہلاک کر یگا جسے وہ سچا جانتا ہے۔ اصل بل هم قوم عمون ۔ فما تقولون فی بات یہ ہے کہ وہ اندھی قوم ہیں ۔ اے منصفو! تم اس هذا العبد وفي أعدائه أيها بندہ اور اس کے دشمنوں کے بارہ میں کیا کہتے ہو؟ کیا تم نے اللہ پر کسی ایسے افتراء کرنے والے کو دیکھا ہے المنصفون؟ أرأيتم مفتريا على الله إذا باهل مؤمنا نصره الله کہ جب اس نے کسی مومن سے مباہلہ کیا تواللہ نے مومن کے مقابلے پر اس کی مدد فرمائی ہو؟ اور جس لمندو! صاف صاف على المؤمن، ومزق من خالفه نے اس کی مخالفت کی اور اس سے مباہلہ کیا اسے وباهله؟ بینوا توجروا أيها ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہو؟ اے عقلمندو! العاقلون۔ أرأيتم عبدًا افترى على بتاؤ تم اجر دئے جاؤ گے۔ کیا تم نے کسی ایسے بندے کو الله، ثم كان الله له، وكلّما أُعد دیکھا ہے جس نے اللہ پر افتراء کیا پھر اللہ اس کا له بلاء فرج الله عنه، وكلما ہو گیا۔ اور جب بھی اس کے لئے کوئی مصیبت کھڑی نسج له کید مزق الله ذالک کی گئی تو اللہ نے اُس کو اُس سے دور کر دیا۔ اور جب کبھی بھی اس کے لئے سازش تیار کی گئی تو اللہ نے الكيد وفتح عليه أبواب الفضل وأبواب الرحمة وأبواب الرزق وأنعم عليه كما يُنعم المرسلون؟ وفتح عـلـيـه أبـواب كـل خيــر وبر اس کے لئے فضل، رحمت اور رزق کے دروازے کھول دیئے اور اس پر اس طرح سے انعام کئے جیسے رسولوں پر کئے جاتے ہیں۔ اور اس پر ہر خیر و برکت کے دروازے کھول دیئے۔ اور دشمنوں سے اس ركة، وحفظ عزته ونفسه کی عزت اور جان کی حفاظت کی۔ اور اس نے اپنے من الأعداء ، وبرأه بآياته نشانات اور فعلی شهادت - نشانات اور معلی شہادت سے اسے ان کے الزامات سے وشهاداته مما يقولون ۔ و حفظ پاک ٹھہرایا۔ اور اس نے اسے دشمن (کے شر ) سے من العدا، وسطا بكل من سطاء محفوظ رکھا اور ہر حملہ کرنے والے پر اس نے حملہ کیا۔