الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 20
ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء وترون الطاعون کیف یعیث فی جبکہ تم دیکھ رہے ہو کہ طاعون کس طرح ہمارے ديارنا هذه والأقطار والآفاق اس علاقے اور ( دیگر ) اطراف واکناف میں تباہی ويطوف فی السکک پھیلا رہی ہے اور گلی کو چوں اور بازاروں میں چکر والأسواق، وكذالک الزلازل لگا رہی ہے۔اور اسی طرح زلزلے ہیں کہ آتے لا تستأذن أهل دار ولا تستفتی وقت گھر والوں سے اجازت نہیں لیتے۔اور نہ عند إهلاك و إضرار، وصبت ہلاک کرنے اور نقصان پہنچانے کے وقت فتویٰ مصائبها على ديار۔وقد هلکت پوچھتے ہیں۔اور ملک پر ان زلزلوں کی مصیبتیں پڑی نفوس كثيرة بالطاعون في قرية ہوئی ہیں۔اس بندہ کی بستی میں اس کے گھر کے هذا العبد من يمين الدار دائیں بائیں اور اس گھر کے قرب و جوار میں ويسارها، وصار طعمته كثير من بہت سے لوگ طاعون سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ الناس من قربها وجوارها، وما اس کے گھر میں انسان تو در کنار ایک چوہیا تک ماتت في داره فأرة فضلا عن نہیں مری۔یقیناً اس میں ہر اس شخص کے لئے الإنسان۔إن فی ذالک لآية لمن جس کی دو آنکھیں ہوں ایک بڑا نشان ہے۔اور كانت له عينان۔ووالله إن تعدوا بخدا اگر تم ان نشانوں کا شمار کرو جو اس بندہ کی آيات نزلت لهذا العبد لن تائید کے لئے آسمان سے نازل ہوئے ہیں تو تستطيعوا أن تحصوها، وقد ہرگز شمار نہ کر سکو گے۔اور اس بندہ کے لئے ایسی صفّف له ألوان نعم ما رآها الخلق رنگا رنگ کی نعمتیں آراستہ کی گئیں ہیں۔جنہیں وما ذاقوها۔إنّ فی ذالک نہ تو خلق خدا نے دیکھا اور نہ انہیں چکھا۔یقیناً لسلطان واضح لقوم يتفكرون، اس میں ایک واضح دلیل ہے ان لوگوں کے الذين لا يسارعون للتكذيب لئے جو غور و فکر سے کام لیتے ہیں اور تکذیب میں جلدی نہیں کرتے اور تدبر کرتے ہیں۔ويتدبرون۔