الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 215 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 215

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۱۵ الاستفتاء ففتقناهما۔ان السموات والارض كانتا رتقا آسمان اور زمین ایک گٹھڑی کی طرح بندھے ہوئے تھے ہم نے ان دونوں کو کھول دیا یعنی زمین نے اپنی پوری قوت ظاہر کی اور آسمان نے بھی۔قرب اجلك الـمـقـدر - ان اب تیرا وقت موت قریب آ گیا۔ذوالعرش تجھے ذا العرش يدعوك ولا نبقی بلاتا ہے۔اور ہم تیرے لئے کوئی رُسوا کنندہ امر لک من المخزيات ذكرا۔نہیں چھوڑیں گے۔قل ميعاد ربک۔ولا نبقی لک تیرے رب کا وعدہ کم رہ گیا ہے۔اور ہم تیرے من المخزيات شيئًا۔لئے کوئی امر رسوا کنندہ باقی نہیں چھوڑیں گے۔(ترجمة الهندی) : قلت أيام (اردو الهام ) ” بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں اُس حیاتک۔ویومئذ تزول السكينة دن خدا کی طرف سے سب پر اُداسی چھا جائے گی۔من القلوب - ويظهر أمر عجيب یہ ہوگا۔یہ ہوگا۔یہ ہوگا۔پھر تیرا واقعہ ہوگا۔بعد أمر عجيب وآية بعد آية - ثم تمام عجائبات قدرت دکھلانے کے بعد تمہارا بعد ذالک یتوفاک اللہ حادثہ آئے گا۔Lo جاء وقتك ونبقی لک الآیات تیرا وقت آگیا ہے۔اور ہم تیرے لئے روشن نشان باهرات - چھوڑیں گے۔جاء وقتک و نُبقی لک الآیات تیرا وقت آ گیا ہے اور ہم تیرے لئے کھلے نشان بينات۔باقی رکھیں گے۔ربِّ توفنى مسلما ، والْحِقْنى اے میرے خدا اسلام پر مجھے وفات دے اور بالصالحين۔آمـــــــن نیکوکاروں کے ساتھ مجھے ملا دے۔آمین لے اصل میں اردو الہام ہے۔الہام کے الفاظ اوپر دیدیے گئے ہیں۔