الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 214 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 214

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۱۴ الاستفتاء يأتى قمر الانبياء و امرک بتاتی نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پورا ہو جائے گا۔و امتازوا اليوم ايها المجرمون اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ۔(ترجمة الهندى): تقع زلزلة (اردو الهام ) ” بھونچال آیا اور بشدت آیا۔زمین فتشتدّ كلّ الشدّة، وتجعل عالى تد و بالا کردی ، الأرض سافلها۔هذا الذي كنتم به تستعجلون۔یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔اني أحـافـظ كل من في الدار۔میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے بچالوں گا۔کشتی ہے اور آرام ہے۔سفينة و سكينة اريد ما تريدون۔انی معک ومع اهلک۔میں تیرے ساتھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔میں وہی ارادہ کروں گا جو تمہارا ارادہ ہے۔الحمد لله الذي جعل لكم اُس خدا کو تعریف ہے جس نے دامادی اور نسب کی الصهرو النسب الحمدلله الذی رو سے تیرے پر احسان کیا۔اس خدا کو تعریف ہے اذهب عنى الحزن - واتانی مالم جس نے میرا غم دور کیا۔اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس يؤت احد من العالمين - زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی گئی۔یس انك لمن المرسلین اے سردار! تو خدا کا مرسل ہے راہ راست پر۔اُس على صراط مستقیم تنزیل خدا کی طرف سے جو غالب اور رحم کرنے والا العزيز الرحيم - اردت ان ہے۔میں نے ارادہ کیا کہ اس زمانہ میں اپنا خلیفہ استخلف فخلقت آدم مقرر کروں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔وہ دین يُحْيِ الدين ويقيم الشريعة کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔(ترجمة الفارسي : إذا جاء زمان (فارسی الہام) جب مسیح السلطان کا دور شروع کیا السلطان، جدد إسلام المسلمین۔گیا تو مسلمانوں کو جوصرف رسمی مسلمان تھے نئے سرے سے مسلمان بنانے لگے ہے ے اصل میں اردو الہام ہے جو دید یا گیا ہے۔اصل میں یہ فارسی الہام ہے جس کے الفاظ یہ ہیں۔چودور خسروی آغاز کردند مسلمان را مسلمان باز کردند