الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 213

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۱۳ الاستفتاء إنا أمتنا أربعة عشر دوابا۔ذالک ہم نے چودہ چار پائیوں کو ہلاک کر دیا کیونکہ وہ بما عصوا وكانوا يعتدون نافرمانی میں حد سے گذر گئے تھے۔(ترجمة الفارسي): إنّ مآل (فارسی الہام) جاہل کا انجام جہنم ہے۔الجاهل جهنم، فإن الجاهل قل جاہل کا خاتمہ بالخیر کم ہوتا ہے۔لے أن تكون له عاقبة الخير۔حصل لى الفتح، حصل لى الغلبة ” میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا۔إنِّي أُمَرتُ من الرحمن، فأتونى - میں خدا کی طرف سے خلیفہ کیا گیا ہوں پس تم میری طرف آجاؤ۔میں خدا کا چراگاہ ہوں۔انی حمى الرحمن۔اني لاجد ريح يوسف لولا ان اور مجھے گم گشتہ یوسف کی خوشبو آئی ہے اگر تم یہ نہ کہو کہ یہ شخص بہک رہا ہے۔تفتدون۔الم تر كيف فعل ربک باصحاب کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے اصحاب فیل الفيل - الم يجعل کیدھم فی کے ساتھ کیا کیا۔کیا اُس نے اُن کے مکر کو الٹا کر تضلیل۔انا عفونا عنک۔انہیں پر نہیں مارا۔ہم نے تجھے معاف کیا۔لقد نصركم الله ببدرو انتم اذلة - خدا نے بدر میں یعنی چودھویں صدی میں تم ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی۔تمہیں وقالوا ان هذا الا اختلاق - قل لو اور کہیں گے کہ یہ تو ایک بناوٹ ہے۔ان کو کہہ کہ لوجدتم اگر یہ کاروبار بجز خدا کے کسی اور کا ہوتا تو اس میں كان مـن عـنــد غـيـر الله لوجدتم فيه اختلافا كثيرًا۔بہت اختلاف تم دیکھتے۔قل عندى شهادة من الله فهل اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم انتم مؤمنون۔ایمان لاؤ گے یا نہیں۔اصل الهام فارسی میں ہے اوپر ترجمہ دیدیا گیا ہے۔فارسی الہام کے الفاظ یہ ہیں۔” سرانجام جاہل جہنم بود که جاہل نکو عاقبت کم بود “ اصل میں یہ اردو الہام ہے جس کا عربی میں ترجمہ کیا گیا ہے۔اردو الہام کے الفاظ اوپر دیدیے گئے ہیں (ملاحظہ ہو، تذکر صخر ۴ ۴۱ ایڈیشن چہارم) BALO