الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 210
ضمیمه حقيقة الوحي ۲۱۰ الاستفتاء یعصمک الله من العدا و يسطو تجھے خدا دشمنوں سے بچائے گا اور حملہ کرنے والوں بكل من سطا - برزما عندهم من پر حملہ کر دیگا۔انہوں نے جو کچھ اُن کے پاس ہتھیار تھے سب ظاہر کر دئے۔الرماح إني سأخبره في اخر الوقت میں مولوی محمد حسین بٹالوی کو آخر وقت میں ملا خبر انک لست علی الحق۔دیدوں گا کہ تو حق پر نہیں ہے۔ان الله رءوف رحيم - انا النا خدا رؤف و رحیم ہے۔ہم نے تیرے لئے لوہے کو لک الحديد - انى مع الافواج نرم کر دیا۔میں فوجوں کے ساتھ نا گہانی طور پر اتیک بغتة انى مع الرسول آؤں گا۔میں رسول کے ساتھ ہو کر جواب دُوں أجيب - أخطى و أصيب - گا۔اپنے ارادہ کو کبھی چھوڑ بھی دوں گا اور کبھی ارادہ پورا کروں گا۔وقالوا انى لك هذا ـ قل ھو الله اور کہیں گے کہ تجھے یہ مرتبہ کہاں سے حاصل ہوا؟ کہہ خداوند ذوالعجا ئب ہے۔جیب - هذا ما أوحى إلى ربّى فى رجل يروحى میرے رب نے ایک ایسے شخص کے بارے خالفنى وكفرني وهو من علماء الهند مجھے کی جس نے میری مخالفت کی اور میری تکفیر کی۔وہ المسمى بـأبي سعيد محمد حسين ہندوستان کے علماء میں سے ہے جس کا نام ابوسعید محمد حسین بٹالوی ہے۔منہ البتالوى منه سبحانه وتعالى من أن يخطى الله سبحانه و تعالیٰ کی ذات غلطی سے پاک ہے۔اس فقوله أخطی“ قد ورد علی لئے اس کا قول اخطی محض استعارے کے طور پر آیا ہے طريق الاستعارة كمثل لفظ التردد جیسا کہ احادیث میں اللہ تعالیٰ کی نسبت تردد کا لفظ المنسوب إلى الله تعالى في الأحاديث۔منه استعمال کیا گیا ہے۔منہ