الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 209 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 209

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۹ الاستفتاء وَالله خير من كلّ شيءٍ ـ عندى خدا ہر چیز سے بہتر ہے۔میرے قرب میں ایک حسنة هي خير من جبل۔نیکی ہے جو وہ ایک پہاڑ سے زیادہ ہے۔(ترجمة الهندی: علیک سلام (اردو الہام) بہت سے سلام میرے تیرے پر کثیر متی۔انا اعطیناک الکوثر۔ہوں۔،، ہم نے کثرت سے تجھے دیا ہے۔ان الله مع ا مع الذين اهتدوا والذين خدا اُن کے ساتھ ہے جو راہ راست اختیار کرتے هم صادقون - ان الله مع الذین ہیں اور جو صادق ہیں۔خدا اُن کے ساتھ ہے جو اتقوا والذين هم محسنون۔تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور نیکو کار ہیں۔اراد الله ان يبعشک مقاماً خدا نے ارادہ کیا ہے جو تجھے وہ مقام بخشے جس میں محمودا۔تو تعریف کیا جائے گا۔(ترجمة الهندی): ستظهر آیتان (اردو الہام ) دو نشان ظاہر ہوں گے گے ، وامتازوا اليوم ايها المجرمون اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔يكاد البرق يخطف ابصارهم - خدا کے نشانوں کی برق اُن کی آنکھیں اُچک هذا الذي كنتم به تستعجلون - کرلے جائے گی۔یہ وہی بات ہے جس کے لئے ( تم ) جلدی کرتے تھے۔یا احمد فاضت الرحمة على اے احمد! تیرے لبوں پر رحمت جاری ہے۔شفتیک۔كلام أفصحت من لدن رب كريم - تیرا کلام خدا کی طرف سے فصیح کیا گیا ہے۔(ترجمة الفارسي): إن فی کلامک (فارسی الہام کا ترجمہ ) تیرے کلام میں ایک چیز شيء لا دخل فيه للشعراء ہے جس میں شاعروں کو دخل نہیں۔ربِّ عَلّمني ما هو خير عندک۔اے میرے خدا مجھے وہ سکھلا جو تیرے نزدیک بہتر ہے۔اصل الہام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیے گئے ہیں۔کے اصل الہام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیے گئے ہیں۔اصل الهام فارسی زبان میں ہے "در کلام تو چیزے ست که شعرا را دراں دخلی نیست