الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 208 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 208

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۸ الاستفتاء ربّ اخروقت هذا۔اے خدا بزرگ زلزلہ کے ظہور میں کسی قدر تاخیر کر دے۔آخره الله الى وقت مسمی۔خدا نمونہ قیامت کے زلزلہ کے ظہور میں ایک وقت ترى نصرا عجيبا - مقرر تک تاخیر کر دے گا۔تب تو ایک عجیب مدد دیکھے گا۔ويخرون على الاذقان - ربنا اور تیرے مخالف ٹھوڑیوں پر گریں گے یہ کہتے اغفر لنا ذنوبنا انا كنا خاطئين۔ہوئے کہ اے خدا ہمیں بخش اور ہمارے گناہ یا نبی الله کنت لا اعرفک معاف کر کہ ہم خطا پر تھے۔اور زمین کہے گی کہ اے خدا کے نبی میں تجھے شناخت نہیں کرتی تھی۔لا تثريب عليكم اليوم يغفر الله اے خطا کارو! آج تم پر کوئی ملامت نہیں خدا لكم وهو ارحم الراحمين تمہارے گناہ بخش دے گا اور وہ ارحم الراحمین ہے۔تلطف بالنّاس و ترحم عليهم - لوگوں کے ساتھ لطف اور مدارات سے پیش آ۔تُو انت فيهم بمنزلة موسى يأتى مجھ سے بمنزلہ موسیٰ کے ہے۔تیرے پر موسیٰ کے علیک زمن كمثل زمن مُوسی - زمانہ کی طرح ایک زمانہ آئے گا۔ہم نے تمہاری إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُوْلًا شَاهِدًا طرف ایک رسول بھیجا ہے اُسی رسول کی مانند جو عليكم كما ارسلنا الى فرعون فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔رسولا۔(ترجمة الهندى نزل من (اردو الہام) آسمان سے بہت دُودھ اُترا ہے السماء لبن كثير فاحفظوه محفوظ رکھو۔انی اثرتک و اخترتک۔میں نے تجھ کو چن لیا اور اختیار کیا۔(ترجمة الهندي: أعدتُ لك (اردو الهام ) " تیری خوش زندگی کا سامان ہو گیا حياة طيبة - ہے۔،، اصل الهام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیئے گئے ہیں۔۲ اصل الہام اردو زبان میں ہے جس کے الفاظ دیدیئے گئے ہیں۔