الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 207
ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۷ الاستفتاء ربّ فاحفظنی و انصرنی وارحمنی۔اے میرے خدا شریر کی شرارت سے مجھے نگہ رکھ اور میری مدد کر اور مجھ پر رحم کر۔قاتلک الله (آتها العدو، اے دشمن تو جو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے خدا تجھے و حفظني من شرک۔تباہ کرے اور تیرے شر سے مجھے نگہ رکھے۔جاءت الزلزلة ، قوموا لنصلى زلزلہ آیا اُٹھو نمازیں پڑھیں اور قیامت کا نمونہ ونرى نموذج القيامة دیکھیں۔يُظهرک الله ویثنی علیک۔خدا تجھے غالب کرے گا اور تیری تعریف لوگوں میں شائع کر دے گا۔لولاک لما خلقت الافلاک اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو آسمانوں کو پیدا نہ کرتا۔مجھ سے مانگو میں تمہیں دوں گا۔ادعونی استجب لکم۔ترجمة الفارسي اليد یدک (فارسی الهام تیرا ہاتھ ہے اور تیری دعا اور خدا والدعاء دعاؤك، والترحم من اللہ کی طرف سے رحم ہے۔واقعة الزلزلة۔عفت الديار محلّها زلزلہ کا دھکا۔جس سے ایک حصہ عمارت کا مٹ ومقامها۔تتبعها الرادفة - جائے گا مستقل سکونت کی جگہ اور عارضی سکونت کی جگہ سب مٹ جائیں گی۔اس کے بعد ایک اور زلزلہ آئے گا۔(ترجمة الفارسي : عاد الربيع ( ) ”پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی۔“ وتمّ قول الله مرةً أُخرى (أيضا): عاد الربيع وجاءت أيام (اینا پھر بہار آئی تو آئے تلج کے آنے کے دن۔“ کے الثلج وكثرة المطر (ايضاً) بہار جب دوبارہ آئے گی تو پھر ایک اور زلزلہ آئے گا۔پھر بہار جب بار سوم آئیگی تو اسوقت اطمینان کے دن آجائیں گے اور اسوقت تک خدا کئی نشان ظاہر کرے گا۔) اصل الہام فارسی زبان میں ہے دست تو دعائے تو ترحم ز خدا“۔سے یہ سہو کا تب ہے۔یہ دونوں الہام اردو میں ہیں جن کا عربی ترجمہ دیا گیا ہے۔