الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 206

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۶ الاستفتاء وكشف الـعـالم الروحانی علیک یا اور روحانی عالم تیرے پر کھولا گیا۔“ فبصرك اليوم حدید۔اطال الله بقاءک۔پس آج نظر تیری تیز ہے۔خدا تیری عمر دراز کرے گا۔تعيش ثمانين حولًا أو تزيد عليه اتنی برس یا اس پر پانچ چار زیادہ یا پانچ چار کم۔خمسة أو أربعة أو يقل كمثلها - (ترجمة الهندي) وإنى أباركك (رد الہام) میں تجھے بہت برکت دُوں گا۔یہاں تک بركات عظيمة - حتى إن کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔الملوک يتبركون بثیابک۔(ترجمة الهندی) لک برق اسمی۔(اردو الہام) ”تیرے لئے میرا نام چمکا۔“ وإنى أريك خمسين أو ستين میں تجھے ان نشانات کے علاوہ جو میں تجھے دکھا چکا آية سوى آيات أريتها - ہوں پچاس یا ساٹھ نشان اور دکھاؤں گا۔إن للمقبولين أنواع نموذج خدا کے مقبولوں میں قبولیت کے نمونے اور علامتیں وعلامات، ويعظمهم الملوک ہوتی ہیں اور اُن کی تعظیم ملوک اور ذوی الجبروت وذوو الجبروت، ويقال لهم أبناء کرتے ہیں اور وہ سلامتی کے شہزادے کہلاتے ملوك السلامة۔أيها العدو إن سيف ہیں۔فرشتوں کی تلوار تیرے آگے کھینچی ہوئی ہے الملائكة مسلول أمامک، لکنک (اے دشمن )۔پر تو نے وقت کو نہ پہچانا نہ دیکھا ما عرفت الوقت۔ليس الخير في نہ جانا۔برہمن اوتار سے مقابلہ کرنا اچھا نہیں۔أن يحارب أحد مَظهَرَ الله رب فرق بين صادق و كاذب اے خدا کچے اور جھوٹے میں فرق کر کے دکھلا۔انت ترى كل مصلح و صادق۔تو ہر ایک مصلح اور صادق کو جانتا ہے۔اے میرے خدا ہر ایک چیز تیری خادم ہے۔رَبِّ كلّ شيءٍ خادمک - نا اصل الہام اردو زبان میں ہے۔۔