الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 205

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۵ الاستفتاء انا نبشرك بغلام مظهر الحق والعلیٰ ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے كَانَ الله نزل من السماء۔ساتھ حق کا ظہور ہوگا۔گویا آسمان سے خدا اترے گا۔انا نُبَشِّرُكَ بغلام نافله لک۔ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جو تیرا پوتا ہوگا۔سبحك الله و رافاک - خدا نے ہر ایک عیب سے تجھے پاک کیا اور تجھ سے موافقت کی۔اور وہ معارف تجھے سکھلائے جن کا و علمک مالم تعلم۔تجھے علم نہ تھا۔انه کریم تمشی امامک و عادی وہ کریم ہے وہ تیرے آگے آگے چلا اور تیرے لک من عادى۔وقالوا ان هذا دشمنوں کا وہ دشمن ہوا۔اور کہیں گے کہ یہ تو ایک الا اختلاق۔بناوٹ ہے۔الم تعلم ان الله على كلّ شيءٍ اے معترض کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر ایک بات پر قدير۔يُلقى الروح على من يشاء قادر ہے۔جس پر اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے اپنی روح ڈالتا ہے یعنی منصب نبوت اس کو من عبادہ۔بخشتا ہے۔كل بركة من محمد صلى الله اور یہ تو تمام برکت محمد علی سے ہے۔پس بہت عليه وسلم فتبارك من عَلَّمَ برکتوں والا ہے جس نے اس بندہ کو تعلیم دی اور بہت برکتوں والا ہے جس نے تعلیم پائی۔وَتَعَلَّم - إن علم الله و خاتمه فعل فعلا عظیمات ” خدا کی فیلنگ اور خدا کی مُبر نے کتنا بڑا کام کیا۔“ انی معک و مع اهلک ومع کل میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ اور ہر ایک کے ساتھ جو تجھ سے پیار کرتا ہے۔من احبّک۔برق اسمی لک "" تیرے لئے میرا نام چمکا۔“ ے اصل الہام اردو زبان میں ہے۔اصل الہام اردو زبان میں ہے۔