الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 201
ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۱ الاستفتاء ان الله لا يهدى من هو مسرف خدا اس شخص کو کامیاب نہیں کرتا جو حد سے نکلا ہوا کذاب۔اور کذاب ہے۔ووضعنا عنك وزرک الذی اور ہم وہ بھار تیرا اُٹھا لیں گے جس نے تیری کمر انقض ظهرک و قطع دابر توڑ دی۔اور ہم اس قوم کو جڑھ سے کاٹ دیں گے القوم الذين لايُؤْمنون۔جو ایک حق الامر پر ایمان نہیں لاتے۔قل اعملوا على مكانتكم اني ان کو کہ کہ تم اپنے طور پر اپنی کامیابی کے لئے عمل عامل فسوف تعلمون میں مشغول رہو اور میں بھی عمل میں مشغول ہوں پھر دیکھو گے کہ کس کے عمل میں قبولیت پیدا ہوتی ہے۔ان الله مع الذين اتقوا والذين خدا اُن کے ساتھ ہوگا جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور اُن کے ساتھ جو نیک کاموں میں مشغول ہیں۔هم محسنون - هل أتاك حديث الزلزلة - کیا تجھے آنے والے زلزلہ کی خبر نہیں ملی ؟ اذا زلزلت الارض زلزالها - یاد کر جب کہ سخت طور پر زمین ہلائی جائے گی۔اور واخرجت الارض اثقالها - زمین جو کچھ اس کے اندر ہے باہر پھینک دے گی۔اور وقال الانسان مالها انسان کہے گا کہ زمین کو کیا ہو گیا کہ یہ غیر معمولی بلا اس يومئذ تحدث اخبارها - میں پیدا ہوگئی۔اُس دن زمین اپنی باتیں بیان کرے گی کہ کیا اس پر گذرا۔خدا اس کے لئے اپنے رسول پر بان ربک اوحى لها - وحی نازل کرے گا کہ یہ مصیبت پیش آئی ہے۔احسب النّاس ان يتركوا کیا لوگ خیال کرتے ہیں کہ یہ زلزلہ نہیں آئے گا ؟ وما يأتيهم إلا بغتة - ضرور آئے گا اور ایسے وقت آئے گا کہ وہ بالکل غفلت میں ہوں گے۔اور ہر ایک اپنے دنیا کے کام میں مشغول ہوگا کہ زلزلہ ان کو پکڑ لے گا۔