الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 199
ضميمه حقيقة الوحي ۱۹۹ الاستفتاء يبدى لك الرحمن شيئًا - خدا ایک کرشمہ قدرت تیرے لئے ظاہر کرے گا۔ يخرّون على المساجد - يخرّون اس سے منکر لوگ سجدہ گاہوں میں گر پڑیں گے على الاذقان - ربنا اغفر لنا ذنوبنا اور اپنی ٹھوڑیوں پر گر پڑیں گے یہ کہتے ہوئے کہ انا كنا خاطئين - تالله لقد اے ہمارے خدا ہمارے گناہ بخش ہم خطا پر تھے۔ اترك الله علينا وان كنا اور پھر مجھے مخاطب کر کے کہیں گے کہ خدا کی قسم خدا لخاطئين - لا تشریب علیکم نے ہم سب میں سے تجھے چن لیا اور ہماری خطا تھی اليوم ۔ يغفر الله لكم وهو جو هم برگشتہ رہے۔ تب کہا جائے گا کہ آج جو تم ایمان لائے تم پر کچھ سرزنش نہیں۔ خدا نے ارحم الراحمين - تمہارے گناہ بخش دئے اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ يعصمك الله من العدا ويسطو خدا تجھے دشمنوں کے شر سے بچائے گا اور اس شخص بكل من سطا - ذالک بما پر حملہ کرے گا جو تیرے پر حملہ کرتا ہے کیونکہ وہ لوگ عصوا وكانوا يعتدون - حد سے نکل گئے ہیں اور نافرمانی کی راہوں پر قدم رکھا ہے۔ اليس الله بکاف عبده - کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔ يا جبال اوبي معه والطير - اے پہاڑو اور اے پرندو! میرے اس بندہ کے ساتھ وجد اور رقت سے میری یاد کرو۔ سلام قولا من رب رحیم تم سب پر اس خدا کا سلام جو رحیم ہے۔ وامتازوا اليوم ايها المجرمون - اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔ اني مع الروح معك ومع میں اور روح القدس تیرے ساتھ ہیں اور تیرے اهلک - اہل کے ساتھ ۔