الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 197
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۹۷ الاستفتاء انا انزلناه قريبا من القاديان ہم نے اس کو قادیان کے قریب اُتارا ہے۔وبالحق انزلناه وبالحق نزل اور ہم نے حق کے ساتھ اس کو اتارا اور ضرورت حقہ کے موافق وہ اُترا۔صدق الله ورسوله وكان خدا اور اُس کے رسول کی پیشگوئی پوری ہوئی اور خدا کا ارادہ پورا ہونا ہی تھا۔امر الله مفعولا۔الحمد لله الذی جعلك المسيح اُس خدا کی تعریف ہے جس نے تجھے مسیح ابن مریم ابن مریم۔بنایا ہے۔لا يُسئل عما يفعل وهم يسئلون - وہ اپنے کاموں سے پو چھا نہیں جاتا اور لوگ پوچھے جاتے ہیں۔اترك الله على كلّ شيءٍ۔خدا نے تجھے ہر ایک چیز میں سے چن لیا۔نزلت سُرُرٌ من السماء ، ولكن آسمان سے کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے سریرک وضع فوق كل سرير او پر بچھایا گیا۔☆ يريدون أن يطفئُوا نور الله - ارادہ کریں گے کہ خدا کے ٹو رکو بجھا دیں۔الا ان حزب الله هم الغالبون خبر دار ہو کہ انجام کار خدا کی جماعت ہی غالب ہوگی۔لا تخف انك انت الاعلى - کچھ خوف مت کر تو ہی غالب ہوگا۔لا تخف انى لا يخاف لدى کچھ خوف مت کر کہ میرے رسول میرے قرب المرسلون - میں کسی سے نہیں ڈرتے۔يريدون ان يطفئوا نور الله دشمن ارادہ کریں گے کہ اپنے منہ کی پھونکوں سے بافواههم - والله متم نوره ولو کره خدا کے نور کو بجھا دیں۔اور خدا اپنے ٹور کو پورا کرے گا اگر چہ کافر کراہت ہی کریں۔الكفرون - حمید اصل الہام اردو میں ہے۔