الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 189 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 189

ضميمه حقيقة الوحى ۱۸۹ الاستفتاء يحمدك الله و یمشی الیک - خدا تیری تعریف کرتا ہے اور تیری طرف چل رہا ہے۔ سبحان الذی اسرى بعبده لیلا ۔ وہ پاک ذات وہی خدا ہے جس نے ایک رات خلق ادم فاكرمه - میں تجھے سیر کرا دیا۔ جَرِى الله فِي حُلل الانبياء - اُس نے اس آدم کو پیدا کیا اور پھر اس کو عزت دی۔ بشری لک یا احمدی انْتَ مُرَادِي وَمَعِي - سِرُّكَ سِرِّى۔ - یہ رسول خدا ہے تمام نبیوں کے پیرا یہ میں یعنی ہر ایک نبی کی ایک خاص صفت اس میں موجود ہے۔ تجھے بشارت ہو اے میرے احمد ۔ تو میری مراد اور میرے ساتھ ہے۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ اني ناصرک ۔اِنِّی حافظک میں تیری مدد کروں گا۔ میں تیرا نگہبان رہوں گا۔ - اني جَاعِلُكَ للنَّاس اماما - میں لوگوں کے لئے تجھے امام بناؤں گا تو اُن کا رہبر ہوگا اور وہ تیرے پیرو ہوں گے۔ أ كان للناس عجبًا - قُل هو الله کیا ان لوگوں کو تعجب آیا۔ کہہ خدا ذوالعجائب ہے۔ عجیب۔ لا يُسْتَلُ عَمَّا يفعل وَهُمْ يُسْتَلُونَ وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا اور لوگ پوچھے جاتے ہیں۔ وَتِلْكَ الْآيَامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ ۔ اور یہ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں۔ وقالوا إن هذا إِلَّا اختلاق اور کہیں گے کہ یہ تو صرف ایک بناوٹ ہے۔ قل ان كنتم تحبون الله فاتبعونی کہہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو تو آؤ میری پیروی يحببكم الله - کرو تا خدا بھی تم سے محبت رکھے۔