الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 188
ضميمه حقيقة الوحى ۱۸۸ الاستفتاء دنى فَتَدَلَّى فكان قاب قوسين وہ خدا سے نزدیک ہوا پھر مخلوق کی طرف جھکا اور او ادنی۔ - خدا اور مخلوق کے درمیان ایسا ہو گیا جیسا کہ دو قوسوں کے درمیان کا خط ہوتا ہے۔ يُحْيِ الدين ويقيم الشريعة دین کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔ يا آدم اسكن انت وزوجك الجنة - اے آدم تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل ہو۔ یا مریم اسکن انت وزوجک اے مریم تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل الجنة ہو۔ یا احمد اسکن انت اے احمد تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل وزوجك الجنة - ہو۔ نُصِرْتَ وقالوا لات حین مناص ۔ تجھے مدد دی جائے گی ۔ اور مخالف کہیں گے کہ اب گریز کی جگہ نہیں ۔ ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل وہ لوگ جو کافر ہوئے اور خدا کی راہ کے مانع ہوئے - الله ردّ عليهم رجل من فارس - اُن کا ایک فارسی الاصل آدمی نے رڈ کیا۔ خدا اس کی کوشش کا شکر گزار ہے۔ شكر الله سعيه - ام يقولون نحن جميع منتصر ۔ کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایک زبردست جماعت سيهزم الجمع ويولون الدبر - تباہ کرنے والے ہیں ۔ یہ سب لوگ بھاگ جائیں - گے اور پیٹھ پھیر لیں گے۔ انک اليوم لدينا مکین امین تو ہمارے نزدیک آج صاحب مرتبہ امین ہے اور وان علیک رحمتی فی الدُّنیا تیرے پر میری رحمت دنیا اور دین میں ہے اور تو والدين وانك من المنصورين اُن لوگوں میں سے ہے جن کے شامل نصرت الہی ہوتی ہے۔