الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 187

ضميمه حقيقة الوحي ۱۸۷ الاستفتاء يرفع الله ذكرك ويتم نعمته خدا تیرا ذکر بلند کرے گا۔ اور اپنی نعمت دنیا اور علیک فی الدنيا والآخرة - آخرت میں تیرے پر پوری کرے گا۔ بوركت يا احمد - وكان ما اے احمد تو برکت دیا گیا۔ اور جو کچھ تجھے برکت بارک الله فیک حقا فیک۔ دی گئی وہ تیرا ہی حق تھا ۔ - شانک عجیب و اجرک قریب تیری شان عجیب ہے۔ اور تیرا اجر قریب ہے۔ الارض والسماء معك كما هو آسمان اور زمین تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ معی - میرے ساتھ ہیں۔ انت وجيه في حضرتی اخترتک تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے اپنے لنفسی ۔ لئے چنا ۔ سبحان الله تبارک و تعالی خدائے پاک بڑا برکتوں والا اور بڑا بزرگ ہے وہ زاد مجدک۔ تیری بزرگی کو زیادہ کرے گا۔ ينقطع ابائک و يبدء منک۔ تیرے باپ دادے کا ذکر منقطع ہو جائے گا اور تیرے بعد سلسلہ خاندان کا تجھ سے شروع ہوگا۔ وما كان الله ليتركك - حتی اور خدا ایسا نہیں کہ تجھ کو چھوڑ دے جب تک کہ ۸۱ يميز الخبيث من الطيب پاک اور پلید میں فرق کر کے نہ دکھلا دے۔ اذا جاء نصر الله والفتح ۔ اور جب خدا تعالیٰ کی مدد اور فتح آئے گی اور خدا کا وتمت كلمة ربك - هذا الذي وعدہ پورا ہو گا تب کہا جائے گا کہ یہ وہی امر ہے کنتم به تستعجلون جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے۔ اردت ان استخلف فخلقت آدم ۔ میں نے ارادہ کیا کہ اپنا خلیفہ بناؤں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔