الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 184
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۸۴ الاستفتاء إنّ الله مع الذين اتقوا والذين خدا ان کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں هم محسنون - اور وہ جو نکوکار ہیں۔اریک زلزلة السَّاعَة - انّى قیامت کے مشابہ ایک زلزلہ آنے والا ہے جو تمہیں احافظ كُلِّ مَنْ فِي الدّار دکھاؤں گا اور میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے نگہ رکھوں گا۔وامتازوا اليَوْم أَيُّها المُجْرِمُون - اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔جاء الحق وزهق الباطل هذا الذى حق آیا اور باطل بھاگ گیا یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم جلدی کرتے تھے۔کنتم به تستعجلون - بشارة تلقاها النبيون میہ وہ بشارت ہے جو نبیوں کو ملی تھی۔انت على بيّنةٍ مِن رَّبِّک۔تو خدا کی طرف سے کھلی کھلی دلیل کے ساتھ ظاہر كفيناك المستهزئين - ہوا ہے۔وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں اُن کے لئے ہم کافی ہیں۔هل أنبئكم على من تنزل کیا میں تمہیں بتلاؤں کہ کن لوگوں پر شیطان اُترا الشياطين۔تنزّل على كُلّ افاک کرتے ہیں۔ہر ایک کذاب بدکار پر شیطان اثيم۔اُترتے ہیں۔ولا تيئس من روح الله - الا ان اور تُو خدا کی رحمت سے نومیدمت ہو۔خبر دار ہو کہ روح الله قریب - الا ان نصر الله خدا کی رحمت قریب ہے۔خبردار ہو کہ خدا کی مدد قریب ہے۔قریب۔يأتيك من كُلّ فج عميق - وہ مدد ہر ایک دُور کی راہ سے تجھے پہنچے گی اور ایسی راہوں سے پہنچے گی کہ وہ راہ لوگوں کے بہت چلنے سے جو تیری طرف آئیں گے گہرے ہو جائیں گے۔