الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 172 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 172

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۷۲ الاستفتاء وتعالوا أُريكم آیات ربی آؤ میں تمھیں اپنے پروردگار اور مولیٰ کے نشان | و مولائی، وآخر دعوانا أن دکھاؤں۔واخِرُ دَعوانا ان الحمد لله الحمد لله ربّ العالمين۔رب العالمين المشـ ـتهر المشـ تهر الميرزا غلام أحمد میرزا غلام أحمد المسيح الموعود مسیح موعود من مقام قاديان مقام قادیان ضلع گورداسپور، پنجاب ضلع گورداسپور، پنجاب ۱۵ / اپريل سنة ١٩٠٧ء ۱۵ / اپريل سنة ١٩٠٧ء ☆☆☆ سطر نمبر ۱۰ الحاشية المتعلقة بصفحة الحاشيه متعلقه صفحه ۷۵ ۷۵۔السطر العاشر إن الله أخـبـرنـي بــموت ڈوئى اللہ نے بار بار مجھے ڈوئی کی موت کی خبر دی اور مرارا، وهى بشارات كثيرة، وكلها يه بشارتیں بڑی کثرت سے ہیں۔اور یہ سب کی طبع قبل موته وقبل نزول الآفات سب اس کی موت سے قبل اور اس پر آفات نازل عليه في جريدة مُسمّى ببدر ہونے سے پہلے بدر نامی اخبار اور ایک دوسرے وجريدة أخرى مُسمّى بالحكم اخبار احکام میں طبع کر دی گئی تھیں۔غور کرنے والے کو فليرجع الناظر إليهما۔فمنها ما چاہئے کہ وہ ان دونوں اخباروں کو دیکھے۔منجملہ ان أُوحِيَ إلى فی ۲۵ دسمبر سنة الہامات کے ایک وہ ہے جو ۲۵ دسمبر ۱۹۰۲ء کو میری ١٩٠٢ء حكاية عنى وهو هذا طرف سے بطور حکایت بیان کیا گیا۔اور وہ یہ ہے۔: