الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 171 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 171

ضمیمه حقيقة الوحي 121 الاستفتاء فجأة، فإذا جاء وعد ربنا مات ڈوئی پھر جب ہمارے رب کا وعدہ آگیا تو اچانک (۷۵) ، وزهق الباطل ، وعلا ڈوئی مر گیا اور باطل بھاگ گیا اور حق غالب الحق، فالحمد لله ربّ العالمین آ گیا۔پس سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے ووالله لو أُوتِيتُ جَبَلا من لئے ہیں۔اور اللہ کی قسم ! اگر مجھے سونے یا موتیوں الذهب أو الدرر والیاقوت ما یا یا قوت کا پہاڑ بھی دیا جاتا تو وہ مجھے ہرگز خوش سرني قط كمثل ما سرنی خبر نہ کرتا جیسا اس مفسد اور کذاب کی موت کی خبر موت هذا المفسد الکذاب نے خوش کیا۔کیا کوئی ایسا منصف ہے جو فهل من منصف ينظر إلى هذا خدائے وھاب کی طرف سے آنیوالی اس فتح عظیم الفتح العظيم من الله الوهاب؟ کو دیکھے۔اور اس پر غور کرے۔یہ وہ دردناک هذاما نزل على العدو اللئيم، عذاب ہے جو اس کمینہ دشمن پر نازل ہوا۔اور من العذاب الأليم، وأما أنا رہی میری ذات کی بات تو مباہلہ کے بعد اللہ فحقق الله كل مقصدی بعد نے میرے ہر مقصد کو سچا ثابت کر دیا۔اور اس دیا۔اور المباهلة، وأرى آيات كثيرة لا تمام نے اتمام حجت کے لئے بہت سے نشانات دکھائے الحجة، وجذب إلى فوجا عظيما اور نیکو کاروں کی ایک بہت بڑی فوج میری من النفوس البررة، وساق إلى طرف کھینچ لایا۔اور سونے اور چاندی کے القناطير المقنطرة من الذهب ڈھیروں کے ڈھیر میرے پاس لے آیا۔اور والفضّة، ورزقنى فتحا عظيمًا على بدعتیوں اور کافروں میں سے ہر ایک مباہلہ كل من باهلنى من المبتدعين کرنے والے پر مجھے فتح عظیم عطا فرمائی۔اور والكفرة۔وأنزل لى آيات منيرة، میرے لئے اتنے روشن نشان نازل کیے جنہیں لا أستطيع أن أحصيها، ولا أقدر میں شمار نہیں کر سکتا اور نہ لکھنے کی قدرت رکھتا أن أمليها، فاسألوا أهل أمريكة ما ہوں۔پس تم اہل امریکہ سے پوچھو کہ میری الله بدوئی بعد دعائی، دعا کے بعد اللہ نے ڈوئی سے کیسا سلوک کیا۔صنع