الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 14
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۴ الاستفتاء والله نصره فی کلّ موطن اللہ نے ہر معرکہ میں اس کی مددفرمائی اور اسے وجعله غالبًا على أعدائه، و أنبأ به اس کے دشمنوں پر غالب کیا اور قبل از وقوع اس کی قبل وقوعه، أليس ذالک آیة خبر دی تو پھرائے عقلمندو! کیا یہ اس کی صداقت کا على صدقه أيها العاقلون؟ أتجوز نشان نہیں؟ کیا تمہاری عقلیں جائز قرار دیتی ہیں عقولكم أن القدّوس الذی لا کہ وہ خدائے قدوس جو صرف اور صرف نیکوں کو يرضى إلا بالصالحات، ولا پسند فرماتا اور محض نیکیوں کی وجہ سے کسی کو اپنا مقرب يقرب أحدًا إلَّا بالحسنات، هو بناتا ہے وہ کسی فاسق اور مفتری شخص سے پیار کرے يحب رجلا فاسقًا مفتریا اور ہمارے نبی علیہ السلام کی عمر سے بھی زیادہ اسے ويمهله إلى عمر أزيد من عمر عمر دے۔اور اس سے دشمنی کرنے والوں سے دشمنی نبينا عليه السلام، و یعادی من اور اس سے دوستی رکھنے والوں سے دوستی کرے اور عاداه ويوالى من والاه، وينزل اس کے لئے نشانات نازل کرے۔اور اسے له آيات، ويكرمه بتأییدات تائیدات سے سرفراز کرے اور معجزات کے ساتھ وينصره بمعجزات ويخصه اس کی مدد فرمائے۔اور اپنی برکات سے اسے ببركات، ويظفره فی کل موطن مخصوص کرے اور ہر میدان میں اس کے دشمنوں کے على أعدائه، ويعصمه من مواضع خلاف اسے فتح یاب کرے اور نقصان پہنچانے والی المضرّات، ومواقع المعرّات جگہوں اور تکالیف کے موقعوں سے اسے محفوظ رکھے ويُهلک و یخزی من باهله اور جو شخص اس سے مباہلہ کرے وہ اسے اپنی ناراضگی بسخط من عنده، ويتجالد له سے ہلاک یا رسوا کرے اور اس کی خاطر شمشیر زن فيقتل عدوه بسيف من ہو کر آسمانی تلوار سے اس کے دشمن کو قتل کرے، السماوات، مع أنه يعلم أنه يفترى با وجود اس کے کہ وہ جانتا ہے کہ یہ اللہ پر افتراء کر على الله، ثم مع الافتراء يعرض رہا ہے اور پھر اس افتراء کے ساتھ ساتھ وہ ان على الناس تلک المفتريات من گھڑت باتوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے