الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 159 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 159

ضمیمه حقيقة الوحي نمبر اسم الجريدة وتاريخه ۶ لٹریری ڈائجسٹ ۱۵۹ ترجمة خلاصة مضمونها 66 الاستفتاء ذَكَرَ مـفـصـلا كـل مـا دعـوتُ به ”ڈوئی“ للمباهلة، وطَبَعَ عَكْسَ نیویارک۔۲۰ جون ۱۹۰۳ء صورتي وصورته، والباقي مطابق بما سبق۔نیویارک میل اینڈ ایکسپریس عنوان ذکره: "مباهلة المدعيين " ، وذَكَرَ دعائى على "ڈوئی"، ثم ۲۸ جون ۱۹۰۳ء ذكر أن الأمر الفيصل هلاك الكاذب في حين حياة الصادق۔هیرلڈ روچسٹر والباقي مطابق بما سبق۔ذكر أن ”ڈوئی دُعى للمباهلة، ثم ذكر تفصيلا ما سبق من | ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ریکارڈ بوسٹن ۲۷۰ جون ١٩٠٣ء ایڈورٹائزر۔۲۵ جون ۱۹۰۳ء ۹ پایلات بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء البيان۔مطابق لما سبق۔// ذکرنی وذکر "ڈوئی"، ثم ذكر دعاء المباهلة۔نمبر اخبار کا نام اور تاریخ خلاصہ مضمون کا ترجمہ 4 ٹریری ڈائجسٹ نیو یارک ڈوئی کو میری دعوت مباہلہ کا مفصل ذکر کیا گیا ہے اور میری اور اس کی تصویر کا عکس طبع کیا ہے باقی بیان مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔۲۰ جون ۱۹۰۳ء 5 نیو یارک میل اینڈ ایکسپریس د و مدعیوں کے درمیان مباہلہ" کے عنوان سے ذکر کیا ہے اور ڈوئی کے خلاف میری دعا کا ذکر کیا ہے۔پھر اس کے بعد یہ لکھا ہے کہ فیصلہ کن امر ۲۸ جون ۱۹۰۳ء 6 پھیرلڈ روچسٹر ۲۵ / جون ۱۹۰۳ء 7 ریکارڈ بوسٹن ۲۷/ جون ۱۹۰۳ء یہی ہے کہ کاذب، صادق کی زندگی میں ہلاک ہو گا۔باقی بیان مذکورہ بالا مضمون کے مطابق ہے۔اس اخبار نے اس امر کا ذکر کیا ہے کہ ڈوٹی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے۔پھر اس نے تفصیل سے مذکورہ بالا بیان کا ذکر کیا ہے۔مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔ایڈورٹائرز ۲۵/ جون ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے 9 / پائلٹ بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء میرا اور ڈوئی کا ذکر کیا ہے بعد ازاں دعوت مباہلہ کا ذکر کیا ہے۔