الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 13 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 13

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۳ الاستفتاء وإن شئتم فاقرؤوا في هذا اور اگر تم چاہو تو اس کتاب میں ان کے واقعات (1) الله اور جو اللہ نے ان سے سلوک روا رکھا ہے اسے الكتاب قصصهم، وما صنع بهم، أليس ذالك حجّة علی پڑھو اور سوچو کہ ) کہ کیا یہ منکروں پر اتمام حجت ( ☆ قوم ينكرون؟ ☆ ہیں؟ الذين باهلوا وماتوا بعد المباهلة منهم ے جن لوگوں نے مباہلہ کیا اور مباہلے کے بعد وہ ہلاک ہو گئے الرجل المسمى بالمولوى غلام دستگیر انہیں میں سے ایک شخص مسمی غلام دستگیر قصوری ہے۔اسی طرح الـقـصـورى، ومنهـم الـرجـل الـمـســمـى ان میں سے مولوی چراغ دین جمونی اور ایک اور شخص مولوی بالمولوی چراغ الدين الجموني، ومنهم الرجل المسمى بالمولوى عبد الرحمن عبدالرحمان محی الدین لکھو کے ہے اور ایک اور شخص مولوی محى الدين اللكوكي، ومنهم الرجل اسماعیل علی گڑھی اور مولوی فقیر مرزا دوالمیالی اور لیکھرام پشاوری المسمى بالمولوى إسماعيل العلی گرهی ومنهم الرجل المسمى بفقير مرزا ہے۔اس طرح بہت سے اور لوگ ہیں۔جن میں اکثر تو مر گئے اور الدوالميالي، ومنهم الرجل المسمّی ان میں سے بعض رسوائی اور بعض نسل کے انقطاع اور عسرت کی بليكرام الفشاوری، وكذلك رجال زندگی کی طرف لوٹا دیئے گئے ہم نے ان کا تفصیلی ذکر اپنی کتاب آخرون۔أكثرهم ماتوا، وبعضهم رُدّوا إلى حياة الخزى وقطع النسل ومعيشة حقیقۃ الوحی میں کر دیا ہے اور یہ خلاصہ ذکر ہے ان لوگوں کے لئے جو ضَنك، وقد فـصـلـنـا ذكـرهـم في كتابنا طالب حق ہیں۔اور ان میں سے ایک وہ شخص بھی ہے جو اس ماہ حقيقة الوحى“، وهذا خلاصة الذكر لقوم أعنى ذا القعدة، وكان اسمه سعد ا یعنی ذوالقعدہ میں مرا اور اس کا نام سعد اللہ تھا لیکن اسکا سعادت يطلبون۔ومنهم رجل مات في هذا الشهر۔۔ا الله سے کوئی واسطہ نہیں تھا اور مجھے خبر دی گئی تھی کہ وہ میری وفات سے ولكن كان بعيدًا من السعادة۔وكنتُ قبل رسوائی اور محرومی سے مرے گا اور اللہ اس کی نسل منقطع أُخبرتُ بأنـه يـمـوت قبـل مــوتـى بالخزى والحرمان، ويقطع الله نسله، فکذالک کر دے گا۔چنانچہ وہ اسی طرح ناکام و نامراد مرا۔یہ جزاء ہے ان مات بالخيبة والخسران۔هذا جزاء الذین لوگوں کی جو اللہ سے جنگ کرتے اور ظلم اور زیادتی سے اس کے يحاربون اللـه ويـكـفـرون برسله بالظلم والعدوان۔منه رسولوں کا انکار کرتے ہیں۔منہ