الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 156
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۵۶ الاستفتاء و یخزیک ویذیقک جزاء اور تجھے رسوا کرے گا اور تجھے افترا کی سزا کا مزا الفرية۔وكان يراقب موتی چکھائے گا۔اور وہ ( ڈوئی) میری موت کا انتظار وأراقب موته، وكنتُ أتو گل کرتا تھا۔اور میں اس کی موت کا۔میرا تو کل اللہ پر على الله ناصر الحق وحامي هذه تھا جو حق کی مدد کرنے والا ہے اور اس ملت (اسلامیہ) کا حامی ہے۔الملة۔۔ثم أشـعـتُ ما كتبتُ إليه في ممالك اس کے بعد میں نے اس کی طرف لکھی ہوئی اپنی أمريكة إشاعةً تامةً كاملةً، حتى تحرير كو بلا دامریکہ میں بھر پور طریقہ سے شائع کر دیا أُشيع ما كتبت إليه في أكثر جرائد ، اور اس کی طرف لکھی گئی میری تحریرات امریکہ کے أمريكة، وأظن أن ألوفًا من الجرائد اكثر جرائد میں شائع ہوئیں۔اور میرا یہ خیال ہے کہ أشاعتُ هذا التبليغ، وبلغت الإشاعة میری اس تبلیغ کو ہزار ہا اخبارات نے شائع کیا اور یہ إلى عدة ما أستطيع أن أحصيها، وليس اشاعت اتنی تعداد میں ہوئی کہ میں اس کا شمار نہیں کر في القرطاس سعة أن أُمليها۔وأما ما سكتا اور صفحات قرطاس میں اتنی گنجائش نہیں کہ میں أُرسل إلى من جرائد أمريكة التي اس کو رقم کر سکوں۔ہاں البتہ وہ امریکی جرائد جو مجھے فيها ذكر دعوتی وذكر المباهلة وذكر بھیجے گئے اور جن میں میری تبلیغ اور میرے دعوت دعائی علی ڈوئی لطلب الفیصلة، مباہلہ اور ڈوئی کے خلاف خدائی فیصلہ طلب کرنے فرأيتُ أن أكتب في الحاشية أسماء کے لئے میری دعا کا ذکر تھا۔تو میں نے مناسب سمجھا بعضها، ليعلم الناس أن هذا الأمر ما كان کہ ان میں سے بعض اخبارات کے نام حاشیہ میں لکھ ٢٦ مكتوما مخفيًّا، بل أشيع في مشارق دوں تا کہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ یہ مباہلے کا معاملہ الأرض ومغاربها، وفي أقطار الدنيا کوئی ڈھکا چھپا او مخفی امر نہ تھا۔بلکہ زمین کے مشرق، وأعطافها كلّها، شرقًا وغربًا وشمالا مغرب اور دنیا کے تمام اکناف میں شرقا غرباً اور وجنوبًا۔وكان سبب هذه الإشاعة أن شمالاً جنوباً اس کی اشاعت کی گئی۔اور اس اشاعت کی ڈ وئی کان کالملوک العظام في الشهرة، وجہ یہ ھی کہ ڈوئی شہرت میں بڑے بادشاہوں جیسا تھا۔