الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 154

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۵۴ الاستفتاء ووالله، إنى أنا المسيح الموعود اور اللہ کی قسم ! میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جس کی الذي وعد مجيئه في آخر الزمن آخری زمانہ میں اور گمراہی کے پھیل جانے کے وأيام شيوع الضلالة۔وإنّ عيسى دنوں میں آمد کا وعدہ دیا گیا تھا۔اور یقیناً عیسی قد مات، وإن مذهب التثليث باطل، فوت ہو چکا ہے اور تشکیعی مذہب باطل ہے۔اور تو وإنك تفتری علی الله فی دعوی دعوائے نبوت میں اللہ پر افتراء کر رہا ہے اور سلسلہ النبوة۔والنبوة قد انقطعت بعد نبينا نبوت تو ہمارے نبی ﷺ کے بعد منقطع ہو گیا۔اور صلى الله عليه وسلم ، ولا كتاب بعد فرقان حمید جو تمام صحفِ سابقہ سے بہتر ہے، کے بعد الفرقان الذي هو خير الصحف کوئی اور کتاب نہیں اور نہ شریعت محمدیہ کے بعد السابقة، ولا شريعة بعد الشريعة کوئی اور شریعت ہے۔البتہ خیر البریہ ہے کی المحمدية، بَيْد أني سُمّيتُ نبيًّا على زبان مبارک سے میرا نام نبی رکھا گیا۔اور یہ آپ لسان خير البرية، وذالك أمر ظلّى کی کامل اتباع کی برکات کی وجہ سے ایک ظلی من بركات المتابعة، وما أرى في امر ہے۔اور میں اپنی ذات میں کوئی خوبی نہیں پاتا نفسی خيرًا، ووجدتُ كُلّ ما وجدت اور میں نے جو کچھ پایا اس پاک نفس سے من هذه النفس المقدّسة۔وما عنى الله من نبوّتى إِلَّا كثرة المكالمة پایا۔میری نبوت سے اللہ کی مراد محض کثرت مکالمہ والمخاطبة، ولعنة الله على من أراد و مخاطبہ الہیہ ہے۔اور اللہ کی لعنت ہو اس پر جو اس فوق ذالك، أو حسب نفسه شيئًا، أو سے زائد کا ارادہ کرے۔یا وہ اپنے آپ کو کوئی أخرج عنقه من الربقة النبوية۔وإن شے سمجھے یا جو حضور کی غلامی سے اپنی گردن کو باہر رسولنا خاتم النبيين، وعليه انقطعت نکالتا ہو۔اور یقیناً ہمارے رسول خاتم النبیین سلسلة المرسلين۔فليس حق أحد ہیں۔آپ پر سلسلہ مرسلین منقطع ہو گیا۔پس کسی کو أن يدعى النبوة بعد رسولنا بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمارے رسول پاک المصطفى على الطريقة المستقلة کے بعد نبوت مستقلہ کا دعویٰ کرے۔اور آپ وما بقى بعده إلَّا كثرة المكالمة کے بعد سوائے کثرت مکالمہ اور کچھ باقی نہیں رہا۔