الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 149
ضميمه حقيقة الوحي ۱۴۹ الاستفتاء ذكر المباهلة التي دعوت | اس مباہلہ کا ذکر جس کی طرف میں نے 1 دوئى اليها مع ذكر الدعاء ڈولی کو بلایا، اسکے خلاف دعا اور لوگوں عليه وتفصيل ما صنع الله میں اس کی اشاعت کے بعد في هذا الباس بعد ما أشعناه في الناس اس معرکہ میں اللہ کے سلوک کی تفصیل اعلموا، رحمكم الله، أن من نموذج اللہ تم پر رحم فرمائے جان لو کہ اللہ تعالیٰ کی نصرت نصرته تعالى، ومن شهاداته علی کے بہت سے نمونوں اور میری صداقت کی شہادتوں صدقی، آیة أظهرها الله تعالی میں سے ایک وہ نشان ہے جسے اللہ تعالی نے ڈوئی لتأييدى، بإهلاك رجل اسمه ڈوئی نامی شخص کو ہلاک کر کے میری تائید میں ظاہر فرمایا۔ وتفصيل هذه الآية الجليلة، والمعجزة اور اس جلیل القدر نشان اور عظیم معجزے کی تفصیل یہ العظيمة، أن رجلا مسمّى بدوئى، ہے۔ ڈوئی نامی شخص امریکہ کے متمول عیسائیوں اور كان في أمريكه من النصارى متکبر پادریوں میں سے ایک تھا۔ اور اس کے ساتھ المتمولين، والقسيسين المتكبّرين۔ وكان معه زهاء مائة ألف من المريدين، وكانوا يطيعونه كالعباد قریباً ایک لاکھ مرید تھے۔ اور وہ عیسائیوں کے طریق پر غلاموں ، اور لونڈیوں کی طرح اس کی اطاعت کرتے تھے۔ اور اسے اپنی قوم اور دوسرے لوگوں میں والإماء على منهج اليسوعيين۔ اتنی زیادہ شہرت حاصل تھی کہ اس کا ذکر دنیا کے کناروں وكان كثير الشهرة في قومه وغير قومه، حتى طبق الآفاق ذكره، تک پھیل گیا تھا۔ اور اس کے جادو نے عیسائیوں کی وسخر فوجا من النصارى سخره ایک بہت بڑی جماعت کو تسخیر کر رکھا تھا۔ اور وہ ابن مریم وكان يدعى الرسالة والنبوۃ کی الوہیت کے اقرار کے ساتھ ساتھ اپنی رسالت مع إقرار ألوهية ابن مريم اور نبوت کا مدعی بھی تھا۔ اور وہ ہمارے رسول اکرم ويسب ويشتم رسولنا الأكرم صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہتا اور گالیاں دیتا تھا۔