الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 8

ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء أو يجروه إلى الحكّام بوشی یاوه چغل خوری کرتے ہوئے اُسے حکام کے پاس گھسیٹ کر لے جائیں ، چغلخوری اور بات کو بعض الكلام وبتــلــوينه وتزيينه ببعض التهم والافتراء ، أو يؤذوه بإيذاء هو فوق كلّ نوع الإيذاء۔وعيده للأعداء۔تہمتوں اور افتراء کے ساتھ بنا سنوار کر پیش کرتے ہوئے یا اسے اذیت دیں ایسی اذیت جو ایذاء کی ہر قسم میں سے اذیت ناک ہولیکن اس کے باوجود فيعصمه الله من مكائدهم بفضل اللہ اپنے آسمانی فضل کے ذریعہ اسے ان کی ناپاک من السماء ، ويُقلِبُ مكرهم تدبیروں سے محفوظ رکھے گا اور ان کی تدبیروں کو عليهم ويُخزيهم، فيرجعون انہیں پر الٹادے گا۔اور انہیں رسوا کرے گا۔جس پر خائبين خاسرين، كأنهم ليسوا وه ناکام و نامراد لوٹیں گے ایسے طور پر کہ گویا وہ من الأحياء۔ويتم الله عليه ما زندوں میں نہیں۔اور جن نعمتوں اور انعاموں کا وعد من النعم والآلاء۔ولن اس سے وعدہ کیا ہے اللہ اسے پورا کرے گا اور يُخلف الله وَعُدَه لعبده ولا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے اپنے وعدہ اور دشمنوں کے لئے اپنی وعید کے خلاف ہر گز نہیں کرے گا۔ذالک من أنباء الله التي أُوحِيَ یہ اللہ تعالیٰ کی ان پیش خبریوں میں سے ہے إلى هذا العبد قبل وقوعها، وهي جو اس بندہ کو ان کے وقوع سے پہلے ہی وحی کی كُتبت وطبعت وأشيعت في گئیں۔جنہیں ملکوں میں اور عوام اور امراء البلاد وفي الأدانى والأمراء ، طبقہ کے لوگوں میں لکھ کر اور طبع کر کے شائع وأرسلت إلى أقوام وديار، وجعل کر دیا گیا تھا اور انہیں مختلف اقوام اور ملکوں کو كل قوم عليها كالشهداء۔وإنها بھیج دیا گیا تھا۔اور اس طرح ہر قوم کو اس کا گویا أشيعت في زمن مضی علیه ست گواہ بنا دیا گیا۔اور یہ پیش خبریاں ہمارے اس وعشرون سنةً إلى زمننا هذا، زمانہ سے چھبیس سال قبل شائع کر دی گئی تھیں۔