القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 3
۶ وَأَرَى الْقُلُوْبَ لَدَى الْحَنَاجِرِ كُرْبَةً وَأَرَى الْغُرُوْبَ تُسِيْلُهَا الْعَيْنَانِ اور میں دیکھتا ہوں کہ دل بیقراری سے گلے تک آگئے ہیں اور میں دیکھتا ہوں آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں۔يَامَنْ غَدَا فِي نُوْرِهِ وَضِيَائِهِ كَالنَّيَّرَيْنِ وَنَوَّرَ الْمَلَوَان اے وہ ہستی جو اپنے نور اور روشنی میں مہر و ماہ کی طرح ہو گئی ہے اور رات اور دن منو رہو گئے ہیں۔يَابَدْرَنَا يَا آيَةَ الرَّحْمَنِ أَهْدَى الْهُدَاةِ وَأَشْجَعَ الشَّجْعَان اے ہمارے کامل چاند ! اور اے رحمان کے نشان! سب راہنماؤں کے راہنما اور سب بہادروں سے بہادر۔3