القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 2

يَاشَمْسَ مُلْكِ الْحُسْنِ وَالْإِحْسَانِ نَوَّرْتَ وَجْهَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَان اے حسن و احسان کے ملک کے آفتاب! تو نے بیابانوں اور آبادیوں کے چہرے کو منور کر دیا ہے۔قَوْمُ رَأَوْكَ وَامَّةٌ قد أخبرَتْ مِنْ ذلِكَ الْبَدْرِ الَّذِيْ أَضَبَانِيْ ایک قوم نے تو تجھے دیکھا ہے اور ایک امت نے خبر سنی ہے اس بدر کی جس نے مجھے (اپنا) عاشق بنا دیا ہے۔يَبْكُوْنَ مِنْ ذِكْرِ الْجَمَالِ صَبَابَةً وَتَأْلُـمَـا مَنْ لَوْعَةِ الْهِجْرَانِ وہ تیرے حسن کی یاد میں بوجہ عشق کے (بھی) روتے ہیں اور جدائی کی جلن کے دُکھ اُٹھانے سے بھی۔2