القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 16 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 16

۴۵ لَا شَكَّ أَنَّ مُحَمَّدًا خَيْرُ الْوَرَى رِيقُ الْكِرَامِ وَنُخْبَةُ الْأَعْيَانِ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم خیر الوری، معززین میں سے برگزیدہ اور سرداروں میں سے منتخب وجود ہیں۔۴۶ تَمَّتْ عَلَيْهِ صِفَاتُ كُلِّ مَزِّيَّةٍ خُتِمَتْ بِهِ نَعْمَاءُ كُلَّ زَمَان ہر قسم کی فضیلت کی صفات آپ پر کمال کو پہنچ گئیں اور ہر زمانہ کی نعمتیں آپ پر ختم ہو گئی ہیں۔۴۷ وَاللَّـهِ إِنَّ مُحَمَّدًا كَرِدَافَةٍ وَبِهِ الْوَصُوْلُ بِسُدَّةِ السُّلْطَانِ بخدا! بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( خدا کے ) نائب کے طور پر ہیں اور آپ ہی کے ذریعہ دربار شاہی میں رسائی ہو سکتی ہے۔16