القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 8

۲۱ صَادَفْتَهُمْ قَوْمًا كَرَوْبِ ذِلَّةٌ فَجَعَلْتَهُمْ كَسَيْكَةِ الْعِقْيَانِ تو نے انہیں گوبر کی طرح ذلیل قوم پایا تو تو نے انہیں خالص سونے کی ڈلی کی مانند بنادیا۔۲۲ حَتَّى انْتَنَى بَرٌّ كَمِثْلِ حَدِيْقَةٍ عَذْبِ الْمَوَارِدِ مُثْمِرِ الْأَغْصَانِ یہاں تک کہ خشک ملک اس باغ کی مانند ہو گیا جس کے چشمے شیریں ہوں اور جس کی ڈالیاں پھل دار ہوں۔۲۳ عَادَتْ بِلَادُ الْعُرْبِ نَحْوَ نَضَارَةِ بَعْدَ الْوَجَى وَالْمَحْلِ وَالْخُسْرَانِ ملک عرب خشک سالی۔قحط اور تباہی کے بعد شاداب ہو گیا۔8