القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 29

۲۹ وَ تَرى بِوَقْتٍ بَعْدَهُ فِي زِي أَحْــــــــدَ أَحْـــمـــدا اور تو کسی وقت اس کے بعد احمد کو احمد کے لباس میں دیکھ لے گا۔يَامَنْ تَظَنَّى الْمَاءَ مِنْ حُمْقٍ سَرَابًا وَاعْتَدَى اے وہ شخص جس نے بے وقوفی سے سراب کو پانی خیال کیا اور حد سے بڑھ گیا! السَّبُ ـرُ سَهْلٌ هَيَـنْ إِنْ كَانَ فَهُمْ أَوْ صَدَا آزمائش سہل اور آسان ہو جاتی ہے اگر فہم یا پیاس موجود ہو۔وَاللَّهِ لَوْ كُشِفَ الْغِطَاءُ وَجَدْتَنِى عَيْنَ الْهُدَى اللہ کی قسم ! اگر پردہ کھول دیا جاتا تو تو مجھے ہدایت کا چشمہ پاتا۔وَنُظِمْتَ فِى سِلْكِ الرِّفَاقِ وَجِبْتَنِي مُسْتَـ مُسْتَر شِدَا اور تو پر ودیا جا تا میرے رفقاء کی لڑی میں۔اور میرے پاس ہدایت کا طالب ہو کر آتا۔(کرامات الصادقین۔روحانی خزائن جلدے صفحہ ۷۰ “ اے )