القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 376 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 376

۵۳ امِتُـــــي فِي الْمَحَبَّةِ وَالْوِدَادِ وَكُنْ فِي هَذِهِ لِى وَ الْـمَـعَـادِ مجھے اپنی محبت میں ہی وفات دے اور اس دنیا اور آخرت میں تو میرا ہو جا۔وَلَمْ يَبْقَ الْهُمُومُ لَنَا فَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى رَبِّ الْعِبَادِ اور ہمیں کوئی غم نہیں رہے۔کیونکہ ہم نے رب العباد پر تو کل کیا۔( تذکرہ صفحہ ۷۷۹۔رجسٹر روایات صحابہ جلد نمبر ۱۱ صفحہ ۱۰۹۔و رجسٹر روایات صحابہ جلد نمبر ۱۴ صفحه ۱۴۶ روایت حضرت میاں محمد دین صاحب واصل باقی نویس ترجمه از تذکرہ صفحہ ۶۶۳ ایڈیشن چهارم مطبوعه ۲۰۰۴ء)