القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 27 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 27

۲۷ لَا تَتَّقِي قَوْسَ الْخُطُوبِ وَلَا تُبَالِى مُرْجِدًا ہم حادثات کی کمان سے نہیں ڈرتے اور نہ ہم لرزہ طاری کر دینے والی تلوار کی پرواہ کرتے ہیں۔لَا نَتَّقِيُّ نَوْبَ الزَّمَانِ وَلَانَخَافُ تَهَدُّدَا ہم زمانے کے حادثات سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ہم کسی دھمکی سے خوف کھاتے ہیں۔دُّ فِي أَوْقَاتِ أَفَاتٍ إِلَى الْمَوْلَى يَدا كَمُ لَامُ اور ہم مصیبتوں کے اوقات میں اپنے مولا کی طرف ہاتھ پھیلاتے ہیں۔مِنْ مُّنَازَعَةٍ جَرَتْ بَيْنِي وَ أَقْوَامِ الْعِــــدا بہت سے مقابلے ہیں جو میرے اور دشمنوں کی قوموں کے درمیان ہوئے۔انتَنَيتُ مُظَفَّرًا وَمُوَّقْرًا وَ مُؤيَّدا یہاں تک کہ میں کامیاب معر ز اور مؤید ہو کر لوٹا۔اَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا يَوْمًا يُشَيِّبُ قَوْهَدَا اے لوگو! ڈرو اس دن سے جو ایک جواں مرد انسان کو ( بھی ) بوڑھا کر دے گا۔مَ اتَنْقَضِي وَاسِيرُهُ مَا يُفْتَدى اس دن کے دکھ ختم نہیں ہوں گے اور اس دن کے قیدی کو فدیہ دے کر چھڑایا نہ جاسکے گا۔وَاللَّهِ إِنِّي مَا ضَلَلْتُ وَمَا عَدَلْتُ عَنِ الْهُدَى اللہ کی قسم بے شک میں نہ گمراہ ہوا اور نہ ہی میں راہ ہدایت سے ہٹا ہوں۔لكِنَّنِي مُذْ لَمْ اَزَلُ مِمَّنْ إِذَا هُدِى اهْتَدَى لیکن میں جب سے کہ میں وجود میں آیا ان لوگوں میں سے ہوں کہ جب وہ راہ دکھائے جائیں تو راہ پا جائیں۔لِلَّهِ حَمْدَ ثُمَّ حَمْدٌ قَدْ عَرَفْنَا الْمُقْتَدَى اللہ ہی کی سب تعریف ہے پھر تعریف ہے کہ ہم نے اپنے مقتدا کو پہچان لیا ہے۔