القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 345 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 345

۳۴۵ وَذَلِكَ بُهْتَانٌ وَتَوُهِينُ شَأْنِهِمْ لَكَ الْوَيْلُ يَاغُولُ الْفَلَا كَيْفَ تَجْسُرُ اور یہ بہتان ہے اور انبیا علیہم السلام کی کسر شان ہے۔اے جنگلوں کے غول ! تجھ پر ویل! یہ تو کیا دلیری کر رہا ہے۔طَلَبْتُمْ فَلَاحًا مِّنْ قَتِيلِ بِخَيْبَةٍ فَخَيَّكُمْ رَبِّ غَيُورٌ مُّتَبِّرُ تم نے اس کشتہ سے نجات چاہی کہ جو نومیدی سے مر گیا پس تم کو خدا نے جو غیور ہے ہر ایک مراد سے نومید کیا۔وہ خدا جو ہلاک کرنے والا ہے۔وَوَاللَّهِ لَيْسَتْ فِيهِ مِنّى زِيَادَةٌ وَعِنْدِي شَهَادَاتٌ مِّنَ اللَّهِ فَانْظُرُوا اور بخدا اسے مجھ سے کچھ زیادت نہیں۔اور میرے پاس خدا کی گواہیاں ہیں۔پس تم دیکھ لو۔وَإِنّى قَتِيلُ الحِبِّ لَكِنْ حُسَيْنُكُمْ قَتِيلُ الْعِدَا فَالْفَرْقُ رَجُلَى وَأَظْهَرُ اور میں خدا کا گشتہ ہوں لیکن تمہاراحسین دشمنوں کا گشتہ ہے۔پس فرق کھلا کھلا اور ظا ہر ہے۔حَدَرُنَا سَفَائِنَكُمْ إِلَى أَسْفَلِ الثَّرَى وَأَوْثَانَكُمْ فِي كُلِّ وَقْتِ نُكَسِّرُ ہم نے تمہاری کشتیاں تحت الشَّرمی کی طرف اتاردیں۔اور تمہارے بت ہر وقت تو ڑ رہے ہیں۔وَوَاللَّهِ إِنَّ الدَّهُرَ فِي كُلِّ وَقْتِهِ نَصِيحٌ لَكُمْ فِي نُصْحِهِ لَا يُقَصِّرُ اور بخدا کہ زمانہ اپنے ہر ایک وقت میں تمہیں نصیحت کر رہا ہے اور نصیحت میں کچھ قصور نہیں کرتا۔تَنَاهَى لِسَانُ النَّاسِ عَنْ دَابِ فُحْشِهِمْ وَمِقْوَلُكُمْ يَجْرِى وَلَا يَتَحَسَّرُ تمام لوگوں نے بدزبانی کی عادت چھوڑ دی۔اور تمہاری زبان اب تک لعنت بازی پر جاری ہورہی ہے اور نہیں تھکتی۔اَشَعْتُمْ طَرِيقَ اللَّعْنِ فِى أَهْلِ سُنَّةِ فَاجْرَوْا طَرِيقَتَكُمْ فَإِنْ شِتْتُمُ انْظُرُوا تم نے لعنت بازی کے طریقوں کو اہل سنت والجماعت میں شائع کر دیا۔پس انہوں نے بھی یہ طریق جاری کر دیا۔اگر چا ہوتو دیکھ لو۔فَيَالَيْتَ مِتُّمُ قَبْلَ تِلْكَ الطَّرَائِقِ وَلَمْ يَكُ دِينُ اللهِ مِنْكُمْ يُخَسَّرُ پس کاش! تم ان تمام طریقوں سے پہلے ہی مرجاتے۔اور خدا کا دین تمہارے سبب سے تباہ نہ ہوتا۔جَعَلْتُمْ حُسَيْنًا أَفَضَلَ الرُّسُلِ كُلِّهِمْ وَجُزْتُمْ حُدُودَ الصِّدْقِ وَاللهُ يَنْظُرُ تم نے حسین کو تمام انبیاء سے افضل ٹھہرادیا۔اور سچائی کی حدوں سے آگے گذر گئے ( اور اللہ دیکھ رہا ہے )۔