القصائد الاحمدیہ — Page 297
۲۹۷ دَعُوا غَيْرَ أَمْرِ اللهِ وَاسْعَوْ لِأَمْرِه هُوَ اللهُ مَوْلَانَا أَطِيعُوهُ وَاحْضُرُوا غیر اللہ کے حکم کو چھوڑ دواور اللہ کے حکم کی اطاعت) میں کوشش کرو۔اللہ ہمارا مولیٰ ہے اس کی اطاعت کرو اور حاضر ہو جاؤ۔أَلَا لَيْسَ غَيْرُ اللَّهِ فِي الدَّهْرِ بَاقِيَا وَكُلُّ جَلِيسٍ مَّاخَلَا اللَّهَ يُهْجَرُ سنو! اللہ کے سواز مانے میں کوئی باقی رہنے والا نہیں اور ہر ایک ہم نشین اللہ کے سوا جدا کیا جائے گا۔(خطبة الهامية_روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۰۳ تا ۳۰۶)