القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 193

۱۹۳ اور خدائے ھیمن میرے تمام اندرونے کو جانتا ہے۔پس مجھے میرے رب کے حوالہ کردے۔اے میرے دشمن اور ملکر ! وَلَوْ كُنتُ مُفْتَرِيَّا كَذُوبًا لَضَرَّنِى عَدَاوَةٌ قَوْمٍ جَرَّدُوا كُلَّ خَنْجَرِ اور اگر میں مفتری کا ذب ہوتا تو ضرور مجھے نقصان دیتی ان لوگوں کی عداوت جنہوں نے ہر خنجر کو نکال لیا ہے۔بِوَجُهِ الْمُهَيْمِنِ لَسْتُ رَجُلًا كَافِرًا وَإِنَّ الْمُهَيْمِنَ يَعْلَمَنُ كُلَّ مُضْمَرِى خدائے کیمن کی ذات کی قسم! میں کا فرآدمی نہیں اور یقینا خدائے مہیمن میرے تمام اندرونے کو جانتا ہے۔وَلَسْتُ بِكَذَابٍ وَّ رَبِّي شَاهِدٌ وَيَعْلَمُ رَبِّي كُلَّ مَا فِي تَصَوُّرِى اور میں کذاب نہیں اور میرا رب گواہ ہے اور میرا رب جو کچھ میرے تصور میں ہے خوب جانتا ہے۔وَ أُعْطِيتُ أَسْرَارًا فَلَا يَعْرِفُونَهَا وَلِلنَّاسِ أَرَاء بِقَدْرِ التَّبَصُّرِ اور مجھے کچھ اسرار دیئے گئے ہیں سو وہ ان کو نہیں جانتے اور لوگوں کی رائیں ان کی بصیرت کے مطابق ہی ہوتی ہیں۔فَسُبْحَانَ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا تَقَوَّلُوا عَلَيْهِ بِأَقْوَالِ الضَّلَالِ كَمُفْتَرِى رب العرش پاک ہے اس سے جو انہوں نے ایک مفتری کی طرح اس پر گمراہی کے اقوال گھڑ لئے ہیں۔وَمَا أَنَا إِلا مُسْلِمٌ تَابِعُ الْهُدَى فَيَاصَاحِ لَا تَعْجَلُ هَوًى وَ تَدَبَّـرِ اور میں تو صرف ایک مسلمان ہوں جو ہدایت کے تابع ہے پس اے دوست ہوائے نفس کی وجہ سے جلدی نہ کر اورسوچ سے کام لے۔وَلَكِن عُلُومِي قَدْ بَدَا لُبُّ لُبِّهَا لِمَا رَدِفَتْهَا ظُفُرُ كَشْفِ مُقَشِّرِ اور میرے علوم کا یہ حال ہے کہ ان کا خلاصہ مغز ظاہر ہو چکا ہے کیونکہ ان علوم کے پیچھے چھلکا اتار دینے والی وضاحت کے ناخن چلے آ رہے ہیں۔لَقَدْ ضَلَّ سَعْيًا مَنْ أَتَانِي مُخَالِفًا وَرَبِّى مَعِى وَاللَّهُ حِبِّى وَ مُؤْثِرِى بے شک اس کی کوشش ضائع ہوگئی جو مخالف ہو کر میرے پاس آیا اور میرا رب میرے ساتھ اور اللہ تعالیٰ میرا دوست اور مجھے پسند کرنے والا ہے۔وَيَعْلُو أُولُو الطَّعُوَى بِاَوَّلِ اَمْرِهِمْ وَاَهْلُ السَّعَادَةِ فِي الزَّمَانِ الْمُؤَخَّرِ اور ابتدائے امر میں تو سرکش لوگ اوپر چڑھ آتے ہیں اور سعادتمند لوگ بالآ خر بلند ہوتے ہیں۔وَلَوْ كُنْتَ مِنْ أَهْلِ الْمَعَارِفِ وَالْهُدَى لَصَدَّقْتَ أَقْوَالِي بِغَيْرِ تَحَيُّر