القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 147 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 147

۱۴۷ وَهذَا قَوْلُنَا حَقٌّ وَطَهَّرُنَاهُ تَطْهِيرًا اور یہ ہماری بات حق ہے اور پاک کی گئی ہے۔وَلَكِنَّ النَّصَارَى آثرُوا خُبُنًا وَخِنْزِيرَا مگر نصاری نے خبث اور خنزیر کو اختیار کیا ہے وَمِنْ تَلْبِيْهِمْ قَدْ حَرَّفُوا الْأَلْفَاظَ تَفْسِيْرَا اور ان کی ایک تلسیس یہ ہے کہ تفسیر میں تحریف کرتے ہیں۔وَقَدْ بَانَتْ ضَلَا لَتُهُمْ وَلَوْ الْقَوا الْمَعَاذِيرَا اور ان کی گمراہی ظاہر ہو چکی اگر چہ اب عذر پیش کریں۔(نور الحق جلد اوّل روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۷۷-۱۷۸)