القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 146

۱۴۶ قَدِ اغْتَاظَ الْأَبُ الْحَاضِي فَقَامَ الإِبْنُ تَذْكِيرَا باپ نے اپنے غصہ کو افروختہ کیا ، پس بیٹا نصیحت دینے کے لئے اٹھا۔مَا نَفَعَتْ نَصَائِحُهُ فَقَبلَ الْإِبْنُ تَعْزِيرَا فَمَـ مگر بیٹے کی نصیحت نے اس کو کچھ فائدہ نہ پہنچایا اور بیٹے نے تکلیف کو منظور کیا۔أحَبَّ الْوَالِدُ الْمُغْتَالُ اهْلَاكَا وَّ تَخْسِيرَا باپ خونی نے لوگوں کو مارنا اور ہلاک کرنا پسند کیا۔فَجَاءَ الِابْنُ كَالْمُنْجِي وَ نَادَى الْخَلْقَ تَبْشِيْرَا پس بیٹا نجات دہندہ آیا اور اس نے لوگوں کو خوشخبری سنائی۔فَقُلْتُمْ إِنَّهُ رَدَّ الْأُمُورَ إِلَيْهِ تَوْقِيرَا اور تم نے کہا کہ سب اختیارات اسکو دیے گئے۔كَانَّ أَبَاهُ قَدْ شَاخَا وَنَابَ الْإِبْنَ تَخْيِيرًا گویا اس کا باپ بوڑھا ہو گیا اور بیٹے کو اپنا قائم مقام کر دیا۔وَ قُلْتُمْ إِنَّهُ الْحَامِي وَ نَبْغِي مِنْهُ تَخْفِيرَا اور تم نے کہا وہی مددگار ہے اور ہم اس سے مدد مانگتے ہیں۔وَهَذَا كُلُّهُ شِرْكٌ فَدَعْ كِذبًا وَّ تَسْحِيْرَا اور یہ سب شرک ہے۔پس جھوٹ اور دھوکا دینے کو چھوڑ دو۔وَمَافِي نُوْرِنَا رَيْبٌ وَلَنْ تَخْفُوهُ تَغْييرًا اور ہمارے نور میں کوئی دخان نہیں۔پس تم ان کو ایسا پوشیدہ نہیں کر سکتے جیسے کہ ایک شے پوشیدہ کی جاتی ہے۔فَهَلْ حُرِّيَخَافُ اللهُ لَمَّا جِئْتُ تَحْذِيرًا اور کیا تم میں کوئی آزاد ہے کہ اللہ سے ڈرے جبکہ میں ڈرانے کے لئے آیا۔