القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 94

۹۴ فَإِنْ كُنْتَ ذَا عِلْمٍ فَاتِ نَظِيرَهَا وَإِنْ تَعْجَزَنُ جَهْلًا فَكِبْرُكَ أَعْجَبُ پس اگر تو صاحب علم ہے تو اس کی نظیر لا۔اور اگر تو جہالت کی وجہ سے عاجز آ جائے تو تیرا تکبر بہت حیران کن ہے۔(کرامات الصادقین۔روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۹۶ تا ۱۰۵)