اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 37
الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۷ اردو ترجمہ۔المبسوطة۔ولا يعلمون ما جری اور ملت پر کیا بلائیں ٹوٹ رہی ہیں۔على الرعية والملة ليس لهم انہیں امور سیاسی اور لوگوں کے مصالح معرفة بالقانون السياسي و تدبیر کا کوئی علم نہیں اور ضبط امور اور عقل مصالح الناس۔وما أُعطِىَ لهم اور قیاس سے انہیں کچھ بھی حصہ نہیں حظ من ضبط الأمور والعقل ملا۔اور جو لوگ بچپن میں ان کے والـقـيـاس۔والذين يُتَخَيّرون اتالیق بنائے جاتے ہیں وہی انہیں لتأديبهم في عهد الصبا۔فهم شراب اور باجوں اور پہاڑوں پر کئے يُرغبونهم في الخمر والزمر نوشی کی محفل آرائی کی ترغیب دیتے ہیں وعلى منادمة على الربي۔سيما خصوصاً بارش اور نسیم صبا کے چلنے کے في أوقات المطر وعند هزيز وقت۔اسی طرح حرمات اللہ کے نسيم الصبا۔كذالك يقربون نزدیک جاتے ہیں اور ان سے بچتے حرمات الله ولا يجتنبون ولا نہیں۔اور حکومت کے فرائض کو ادا يؤدون فرائض الولاية ولا نہیں کرتے اور متقی نہیں بنتے۔یہی وجہ يتقون۔ولذالك يرون هزيمة ہے کہ شکست پر شکست دیکھتے ہیں۔اور على هزيمة۔وتراهم كل يوم في هر روز تنزل اور کمی میں ہیں اس لئے کہ تنزل ومنقصة۔فإنهم أسخطوا انہوں نے آسمان کے پروردگار کو ربّ السماء۔وفُوّضَ إليهم ناراض کیا اور جو خدمت اُن کے سپرد خدمة فما أدّوها حق الأداء۔ہوئی تھی اس کا کوئی حق ادا نہیں کیا۔کیا أتزعمون أنهم خلفاء الإسلام؟ تم دعوی کرتے ہو کہ وہ اسلام کے خلیفے (۴۰) كلا۔بل هم أخلدوا إلى الأرض ہیں۔ایسا نہیں بلکہ وہ زمین کی طرف وأنّى لهم حظ من التقوى جھک گئے ہیں اور پورے تقویٰ سے انہیں التام۔ولذالك ينهزمون من كل کہاں حصہ ملا ہے۔اس لئے ہر ایک